تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rasmaa" کے متعقلہ نتائج

رَسْمانَہ

بطور رسم کیا جانے والا کام، تقریب

ریسماں

رسی، ڈوری، رسن، ریسمان کا مخفف

رَسْم آوا

رسم کو زینت دینے والا، کوئی کام کرنے والا

رَسْم آرا

رسم کو زینت دینے والا ؛ کوئی کام کرنے والا

ریشمی

ریشم سے منسوب، ریشم کا یا ریشم سے بنا ہوا

رَسْمی

رسم و رواج کے مطابق ، رواجی ، روایتی

رَسْمَہ

اعداد و شمار وغیرہ کا نقشہ، گراف

resume

دوبارہ شروع ہونا

دَسْمی

قمری مہینے کا دسواں دن .

دَشَمی

قمری مہینے کی ہر ماہ کی دس تاریخ

رَسّامی

تصویر کھین٘چنا ، نقّاشی ، مُصَوِّری.

reassume

دوبارہ اختیار کرنا ، سنبھالنا یا ہاتھ میں لینا۔.

ریسْماں باز

फा. वि. नट, बाज़ीगर।।

ریسْماں بازی

नट का काम बाज़ीगरी।।

ریشْمانی

’’رک : ریشمی.

دَسْمال

رک : دست مال جس کا یہ بگاڑ ہے ، صافی .

رَس مارے رَسائن ہو

پارے کو جلاؤ تو چاندی ہو جاتا ہے

اَبُو رَسْما

(لفظاً) سیلان خون ، (مراداً) شریان کے پھٹنے اور زیر جلد خون اور ہوا سے ابھار پیدا ہو جانے کا مرض

رِیشمی کَپْڑا پاٹنا

ڈھانکنا، چھاننا

رَسْمی طَور پَر

formally, for the sake of formality

مار گزیدہ از ریسماں می ترسد

سانپ کا کاٹا رسی سے ڈرتا ہے، دودھ کا جلا چھاچھ پھونک پھونک کر پیتا ہے

زَر ریشْماں

(نباتیات) بے ثمر زرریشہ ، ایسے زرریشے جن مہں پُھول دینے کی صلاحیت نہیں ہوتی.

نِواڑِ ریشْمی

ریشمی سوت جس سے شال بنی جاتی تھی ۔

چال وَقْتی رَسْمَہ

(سائنس) موٹر کی حرکت کرنے کا پیمانہ، حرکت کے وقت کا گراف

اَشْعارِ رَسْمی

traditional couplets

بَد رَسْمی

برے طریقوں کا رواج

غَیر رَسْمی

رسم و رواج کے خلاف، مروجہ روایت کے برعکس

بِجَے دَسْمی

آسن شکل پکش کی دسویں جو رام چندر جی کی فتح کا دن ہے

خود رَسْمی

خود ساختہ ، مصنوعی ، بناوٹی.

حَدِ رَسْمی

(کلام و فلسفہ) حدِ حقیقی کی ضد، ایسی تعریف جس میں تعرف کی صفت بھی ہو

شَرْحِ رَسْمِیْ

authorized annotation

تَکَلُّفاتِ رَس٘می

ظاہر داری کی باتیں ، ظاہری نمائش

غَیر رَسمی بات چِیت کرنا

confabulate, hold confab, chat

نِیم رَسْمی

semi-official (a letter, etc.)

شِعْریٰ شامی

ایک ستارہ جو شمال (ملک شام) کی جانب غروب ہوتا ہے، زیادہ روشن بھی نہیں ہوتا

دُھوپ دَسْمی

جینیوں کی ایک رسم- بتوں کے آگے بھادوں کی دسویں بدی کو دھوپ جلاتے ہیں .

کوسِ رَسْمی

راستے وغیرہ کے فاصلے کی رائج الوقت پیمائش ۴/ ۳-۱ کوس رسْمی کا ایک کوس بادشاہی ہوتا ہے.

عُلُومِ رَسْمی

وہ علوم جو رائج ہیں .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone