تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rindo" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"rindo" کے متعقلہ نتائج
رِنْدی
بے دینی، بے قیدی، دھوکا بازی یا فریب، رندوں کا نام، شہدہ پن، لفنگا پن، مے پرستی، مے خواری، مے نوشی
rondeau
دس یا تیرہ مصرعوں کی نظم جس میں آخر تک صرف دو قافیہ چلتے ہیں اور ابتدائی الفاظ دو مرتبہ ٹیپ کے طور پر دہرائے جاتے ہیں۔.
rondo
موسیقی: ایک دُھن جس میں ٹیپ کے سُر دہرائے جاتے ہیں، خصوصاً اکہرے ساز یا پورے سنگیت کے آخری مرحلے میں۔.
روندَہ
(معماری) اُفقی شہتیر جو حامل (گاڑی) کے دو پہیوں کے ذریعہ مچان کے ایک سِرے سے دُوسرے سرِے تک جاتا ہے ، پتّھر اُٹھانے کی ایک کل.
random-access
کمپیوٹر: (محفوظ کرنے یا یا د داشت کی بابت ) جس تک براہ راست کامل رسائی ہو اور تر تیب سے پڑھنا ضروری نہ ہو ۔.
دینڑا
سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.
رَنْڈی کے گَھر مانڈے اَور عاشِقوں کے گَھر کَڑاکے
کیونکہ مرد اپنا روپیہ رنڈیوں کو دے آتے ہیں وہ مزے اُڑاتی ہیں اور اُن کے گھر فاقہ ہوتا ہے
رانڈا گیا لُگائی کو ، آپ لائے یا بھائی کو
جہاں کوئی کام کرنے والا پہلے اپنے لیے کرے پھر دوسرے کے لیے تو کہتے ہیں اپنی ضروت دوسوے کی ضرورت پر مقدم ہے اس لیے ضرورت مند پہلے اپنی ضرورت پوری کرتا ہے .
رَنْڈی پَیسے کی آشْنا ہے
کسبیاں امیر آدمی کے ساتھ تعلق پیدا کرتی ہیں ، غریب ہو جائے تو دھتا بتا دیتی ہیں
رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری
کسی عورت کا بالاخانہ کبوتر کی چھتری کی طرح ہوتا ہے اس موقع پر مستعمل ، جہاں یہ کہنا ہو کہ اس جگہ سے گُریز کرنا چاہیے.
رَنْڈی پَیسے ہی کی یار ہے
کسبیاں امیر آدمی کے ساتھ تعلق پیدا کرتی ہیں ، غریب ہو جائے تو دھتا بتا دیتی ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔