تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rokne" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"rokne" کے متعقلہ نتائج
رُکْنی گَھڑی
(سائنس) روک گھڑی جس میں ایسا میکانکی اِنتظام ہوتا ہے کہ چابی بھر کروقتِ مقررہ پر جب چاہیں چلادیں جب چاہیں روک دیں.
رُکْنِ اِیمان
زبان سے اقرارکرنا ، دل سے سچ جاننا اور ہاتھ پان٘و کے ساتھ عمل کرنا ، یعنی یہ کہنا کوئی معبود لائقِ بندگی نہیں اور محمدؐ بھیجے ہوئے اللہ کے ہیں یہ کلمہ زبان سے اقرار کرنا ، دل میں سچ جاننا اور اسپر عمل کرنا انہیں تین کاموں کو رُکنِ ایمان کہتے ہیں.
رُکْنی خَط
(فنِ تحریر) تحریر میں صرف ارکانِ الفاظ کا اِستعمال ، ان زبانوں کی الف ب جن میں مفرد حروف کی جگہ ارکان ہوتے ہیں.
باڑ روکْنا
دلھن بیاہ کر گھر لانے کے موقع پر بہنوں کا بھائی راہ روکنے کے لیے دروازے پر کھڑا ہونا (نیگ جھگڑنے کی غرض سے) شادی کی ایک رسم
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔