تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rolo" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"rolo" کے متعقلہ نتائج
roll-out
(الف) نئے ہوائی یا خلا ئی جہاز کا تیار ہوکر پہلی بار سامنے لایا جانا (ب) کسی نئی تیار شدہ یا مصنو عہ شے کا رسمی افتتاح ۔.
roll-on roll-off
برط (عموماً وصفی) (جہاز یا سامان نقل و حمل کاسلسلہ) جس کے تحت گاڑیاں مسافروں سمیت سیدھی جہاز پر سوار ہوجائیں اور منزل پر پہنچ کر اتر جائیں ۔.
رالا
چکّی کے دونوں پاٹوں کو حسبِ ضرورت علیحدہ رکھنے والی آڑ جو اُن کو ایک دُوسرے پر جمنے نہ دےـ یہ آڑ عام طور سے مچھلی کا چھلکا یا کپڑے کی دھجّی کی بنی ہوئی چھوٹی سی اینڈوی ہوتی ہے جو مانی کے سوراخ یا کیلی میں لگادی جاتی ہے اِس کی وجہ سے اُوپر کا پاٹ نِیچے کے پاٹ سے رالے کی موٹان کے برابر اُوپر کو اُٹّھا رہتا ہے- دال یا دلیا بنانے میں اس کی بڑی ضرورت ہوتی ہے.
دو لائی
دو مختلف پرتوں والا کپڑا جس کا اَبْرَہ اور استر باہم سیا جاتا ہے، بعض اوقات اس میں پتلی سی روئی بھری ہوتی ہے
دِلّی
دہلی ، شمالی ہند کے ایک شہر کا نام ، جو حسب ذیل مرکبات میں مستعمل ہے ، اسے اردو زبان کا ٹکسال گھر کہنا چاہیئے .
دُلائی
رزائی کی وضع کی دوہری چادر جس کے درمیان روئی کی باریک تہہ بھی ہوتی ہے اور چاروں طرف اریب گوٹ لگائی جاتی ہے، دوہر، لحاف، رضائی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔