تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sadhe" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"sadhe" کے متعقلہ نتائج
ساڑھے
نِصف ملا ہوا، آدھے سمیت، جیسے ساڑھے تین .(تین اورآدھا) تین اور اس کے بعد کے اعداد کے ساتھ بطورسابقہ مُستعمل. ایک سے نناوے تک اکائی کا نِصف اور سو کے اُوپر سیکڑہ کا نِصف جیسے ڈیڑھ سوعلی ہذالقیاس (ایک اور دو کے ساتھ نصف کے اضافے کو ڈیڑھ اور ڈھائی کہتے ہیں)
سِیڑھی
اوپر یا نیچے اترنے چڑھنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو، یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی، خشتی یا گلی ہو، زینہ، نردبان
ساڑھی
فصل ربیع، برس کے دوسرے چھ مہینے، جن میں گیہوں، جَو، چنے، مٹر، سرسوں، ترہ، مسور، ارہر وغیرہ اناج پیدا ہوتے ہیں
ساڑا
گھوڑے کی ایک دوا جو اس کے ہاضمے اور معدے کے فعل کو درست کرتی ہے اور لید میں سڑا کر تیار کی جاتی ہے
ساڑی
ساری، کم و بیش چھ گزلمبا اور سوا گز چوڑا عورتوں کا پہناوا جس کا دو تہائی حِصّہ کمر پر تہبند یا لُنگی کی طرح ٹان٘گوں کے گِرد لپیٹ کر بچا ہوا ایک تہائی حِصّہ اُوپر سے بدن پر لپیٹ کر اس کا پلّو دوپٹے کی طرح کندھوں پر یا سر پر ڈال لیا جاتا ہے
ساڑَہ
(سلوتری) مویشی اور گھوڑے کے پھیپھڑے کی بیماری جس میں اس کا سیلہ جکڑ جاتا ہے اور سان٘س لینے میں ہانپتا ہے ، سنکا
سِیڑی
اُوپر یا نیچے اُترنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی خشتی یا گلی ہو ، زینہ نردبان .
سِدھاؤ
چاند کا سورج کے ساتھ ایک ہی برج میں ہونا نیز چاند کا سورج سے چھ برجوں یعنی ۱۸۰ درجے کے فاصلے پر ہونا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔