تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"satar" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"satar" کے متعقلہ نتائج
صَعْتَر
پودینے سے ملتی جلتی ایک پہاڑی گھاس جس کی بو سے کیڑے مکوڑے بھاگ جاتے ہیں، اس کا استعمال جانوروں کے زہر کو مارتا ہے، پہاڑی پودینہ
سَطْر بَنْد
یک قطار میں قائم ، ایک سلسلے میں منسلک ، ایک لڑی میں ہمواری اور دِیدہ زیبی کے ساتھ مرقوم
شَتَر
قطع و برید؛ پلکوں کا الٹائو؛ (عروض) زحافات مفاعیلن میں سے ایک زحاف جس میں اجتماع خرم و قبض کی وجہ سے مفاعیلن، فاعلن ہو جاتا ہے.
سِتَد
لینا (داد کی صورت میں مستعمل) یہ لفظ تنہا نہیں بولا جاتا بلکہ داد کے ساتھ ملاکر 'دادوستد' بولتے ہیں
سَتَّر کان بَہَتَّر جھول
ہر طرف سے ٹیڑھا اور جھول دار ، بہت خراب ؛ خراب سلے ہوئے کپڑے کی مذمت میں مستعمل
سَعْتَر باز
وہ عورت جو پلاسٹک یا چمڑے کے بنے مصنوعی عضو تناسل کو کمرے سے باندھ کر دوسری عورت کے ساتھ جماع کرے۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔