تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sehan" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"sehan" کے متعقلہ نتائج
شاہِین
(پرند) باز كی طرح كا ایک سفید رنگ کا شكاری پرندہ جس كی آنكھیں سیاہ ہوتی ہیں، یہ بڑا بہادر اور تیز پرواز پرندہ مشہور ہے، یہ اكثر بڑے بڑے پرندوں كو خود مار لیتا ہے، اسے شكار كے لیے سدھایا بھی جاتا ہے (کچھ کتابوں میں شاہین کو عقاب کا مترادف بتایا گیا ہے)
سَہَنْدَڑ مَہَنگ
بطخ کی ایک قسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے
سَہَنْدَڑ مَگھ
بطخ کی ایک قِسم جو بڑی ہوتی ہے، اسکا رنگ خاکی ہوتا ہے اور فصل ربیع میں شمال کے برفانی پہاڑوں کی طرف سے آتی ہے
شَہانی چُوڑی
عُمدہ اور نفیس قسم کی یا سادی چوڑیاں جو رسم و رواج کے مطابق سُرخ یا سبز رنگ کی ہوتی ہیں اور نکاح کے وقت دلہن کو پہنائی جاتی ہیں .
شاہاں كَم اِلتِفات بَہ حالِ گَدا كُنَنْد
(فارسی ضرب المثل اردو میں مستعمل) بادشاہ غریبوں كے حال پر كم التفات كرتے ہیں.
شَہانی دُھن
(موسیقی) خصوصاً ایسے راگ جس میں کسی بادشاہ یا امیر کی مدح سرائی ہوتی ہے، بادشاہی راگ ، بادشاہی موسیقی.
شاہِینِ مِیزان
تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔