تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہَنْشاہی" کے متعقلہ نتائج

شَہَنْشاہی

سلطنت، بادشاہی، حکمرانی، حاکمیت

شَہَنْشاہی نِظام

وزن ، گنجائش اور پیمائش کی جانچ کا وہ نظام جو برطانوی حکومت مروّج تھا.

شَہَنْشَہی

شہنشاہیت، بادشاہت، حکمرانی، حاکمیت

شاہَنْشاہی

شاہنشاہ سے متعلق یا منسوب، شاہنشاہ کا

شاہَنْشَہی

شاہنشاہیت، بادشاہت، حكمرانی، حاكمیت

شَہَنْشاہِیَت

شہنشاہی نظامِ حکومت، ملوکیت، سامراج

شَہنْشاہ

شاہان شاہ، بادشاہوں کا بادشاہ، بڑا بادشاہ، سمراٹھ

شاہَنْشَہ

بڑا بادشاہ، بادشاہوں كا بادشاہ، حكمرانِ اعلیٰ

شَہَنْشَہ

بڑا بادشاہ، بادشاہوں کا بادشاہ، حکمرانِ اعلیٰ

شاہَنْشاہ

بڑا بادشاہ جس كے ماتحت اور كئی بادشاہ ہوں، بادشاہوں كا بادشاہ، سلطان اعظم، مہاراج، ادھیراج

شَہَنْشاہِ مُعَظَّم

تعظیم وتکریم والا حکمراں، تمام بادشاہوں کے محترم بادشاہ، صاحبِ عظمت شہنشاہ .

شَہَنْشاہِ خاوَر

مشرق کا بادشاہ ؛ (کنایۃً) سورج، شمس .

شَہنْشاہِ کَونَین

دونوں جہاں یعنی دنیا وعقبیٰ کے بادشاہ ؛ مراد : آنحضرتؐ.

شَہَنشاہِ فَلَک

the sun

شَنْشی

شک ، شبہہ ؛ متشکی ہونا ؛ شبہہ کرنا ، شک و شبہہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہَنْشاہی کے معانیدیکھیے

شَہَنْشاہی

shahanshaahii•शहंशाही

اصل: فارسی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

شَہَنْشاہی کے اردو معانی

صفت

  • سلطنت، بادشاہی، حکمرانی، حاکمیت
  • شہنشاہ سے متعلق یا منسوب، شہنشاہ کا

شعر

Urdu meaning of shahanshaahii

  • Roman
  • Urdu

  • salatnat, baadshaahii, hukmaraanii, haakimiiyat
  • shahanshaah se mutaalliq ya mansuub, shahanshaah ka

English meaning of shahanshaahii

Adjective

शहंशाही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शहंशाह द्वारा किया हुआ
  • साम्राज्य, बादशाहों पर बादशाही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہَنْشاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہَنْشاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone