تلاش شدہ نتائج
"shab-e-vasl-e-aduu" کے متعقلہ نتائج
اِعلانِ شَب بیداری
declaration of insomnia, being awake at night
شَبِ وَصْل
محبوب سے ملنے کی رات ، صحبت کی رات ، شبِ وصال
شَبِ وَصْلِ دُو عَالَم
the night of the two world's union
شَمْعِ شَبِ اَفروز
night-illuminating lamp, candle, the moon
وَصل یار
معشوقہ سے ملاقات، وصال صنم
بَعْدِ وَصْل
وصل کےبعد، ملنے کے بعد، ملاپ کے بعد، ملاقات کے بعد، میل کے بعد، ہمبستری کے بعد، اتصال کے بعد
سَوَالِ وَصل
ملنے کے لئے سوال کرنا، ملنے کی درخواست، قرب کا سوال، اتصال کا سوال، ملاقات کا سوال
آرْزُوئے وَصْل
ملنے کی آرزو، ملاقات کی خواہش، ملنے کی چاہت
وَصلِ اِلٰہی
(تصوف) ذات ِباری تعالیٰ میں محو ہو جانا
وَعدَۂِ وَصل
मिलने का क़रार, साथ सोने का क़रार।।
بَخْتِ عَدو
fortune, luck of the enemy
شربت وصل
the nectar of beloved's union
شب جوانی
night of youth, which is brief and fleeting
شب ہجراں
جدائی کی رات ، فراق کی رات
شب وغا
لڑائی کی رات، جنگ کی رات، مقابلے کی رات، حرب کی رات، غوغا کی رات، معرکہ کی رات، یدھ کی رات، ہنگامہ کی رات
دَمِ وَصْل
ملتے وقت، ملاقات کے دوران، بوقتِ وصال
وَصلِ حَق
(تصوف) ذات ِباری تعالی میں محو ہو جانا
حَرْف وَصْل
(علَم قافیہ) وہ حرف جو روی کے بعد بلا فاصلہ آئے
نشۂ وصل
intoxication, pleasure of sexual union
نشۂ وصل
intoxication, pleasure of sexual union
وَصلِ کُل
(تجوید) تلاوت کے دوران قرآن مجید کی دو آیات کو بلا رُکے یعنی ملا کر پڑھنا
نَوِید وَصل
ملنے کی خوش خبری ، ملاقات کی بشارت , محبوبہ سے ملاپ کی خوش خبری
اَلِفِ وَصْل
وہ الف جو دو مکرریا مختلف کلموں کو ملانے کے لیے لایا جاتا ہے ، الف اتصال ، جیسے : شبا شب ، شہاروز ، وغیرہ .
مُہرِ وَصل
وہ مہر جو اعتبار یا تصدیق کے لیے بڑے کاغذوں پر مقام وصل یعنی جوڑوں پر ثبت کرتے ہیں
شَبِ تَنْہائی
رات جو تنہا گزاری جائے، فراق کی رات، جدائی کی رات
آخِرِ شَب
رات کا آخری حصہ، رات کے آخری حصے میں، پچھلے پہر میں
شَبِ چَراغ
رات کو چراغ کی طرح چمکنے والا ایک قیمتی لعل یا موتی، چاند، قمر
ساقِیٔ شَب
(تصوُّف) پیر و مُرشد (مصباح التعرف ، ۱۴۰)
آہِ شَب
وہ آہ جو درد مند دل سے رات کے وقت نکلے
شَبِ اِنْتِظار
وہ رات جو كسی كے انظار میں كٹے
شَبِ وِصال
محبوب سے ملنے کی رات، وصل کی رات، وہ شب جس میں کسی کامل فقیر یا بزرگ کا اِنتقال ہو
شَبِ وَعْدَہ
وہ رات جس میں محبوب نے ملنے کا وعدہ کی ہو
شَبِ فِراق
جدائی کی رات ، ہجر کی رات
شَبِ غَرِیب
نان اور حلوا وغیرہ جو موت کی پہلی رات محتاجوں کو تقسیم کیا جاتا ہے .
زَوالِ شَب
آدھی رات ختم ہونے کے بعد ، رات ڈھلنے کے بعد.