تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shahzaade" کے متعقلہ نتائج

شَہْزادَہ

بادشاہ کا بیٹا، شاہی خاندان کا لڑکا، بادشاہ زادہ

شَہْزادی

شہزادہ کی تانیث، بادشاہ کی بیٹی، شاہی خاندان کی لڑکی، بادشاہ زادی

شاہزادَہ

بادشاہ زادہ، بادشاہ كا بیتا؛ شاہی خاندان كا لڑكا

شاہ زادی

بادشاہ كی بیٹی، بادشاہ زادی

شَہْزادَگی

شہزادہ ہونا، شاہزادہ ہونے کی شان و شوکت، ولی عہد.

مُغَل شَہزادَہ

مغل بادشاہ کا بیٹا ؛ مغلیہ خاندان کا فرد ؛ مراد : بہت نازک مزاج اور ذرا ذرا سی بات پر روٹھ جانے والا شخص ؛ من مانے کام کرنے والا

اَنْڈے کا شَہْزادَہ

بھولا بھالا، خانہ نشین، نا تجربہ کار آدمی، وہ آدمی جو بہت کم گھر سے باہر نکلتا ہو

مومی شَہزادی

موم کی بنائی ہوئی شہزادی ؛ (کنایتہ) کھلونے کی گڑیا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone