تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shanaas" کے متعقلہ نتائج

شَناس

جاننے والا ، پہچاننے والا ، بطور لاحقہ مستعمل

شَناسائی

جان پہچان، واقفیت، صاحب سلامت

شَناسا

جان پہچان والا، واقف کار، پہچاننے والا، دوست

شَناسی

۱. اشیا کی تکنیک سے واقفیت ،مہارت ،جوہر شناس ( رک ) کا اسم کیفیت.

شِناس

جاننے والا ، پہچاننے والا ، بطور لاحقہ مستعمل

شَناس نامَہ

شجرۂ نسب، نسل اور خاندان کی اولاد کی ترتیب کا کاغذ

شَناس کَرنا

(تصوف) پہچان کرنا ، عرفان و آگاہی حاصل کرنا ، شناخت کرنا .

شَناسِیدَہ

पहचाना हुआ, जाना हुआ, परिचित ।।

شَناسِنْدَہ

۱. پہچاننے والا .

شَناسی فَرْدَہ

رک : جوہر فرد معنی (۲).

ِشَناسی قُصْویٰ

بعید ترین جوہر ، انتیا کا جوہر ؛ جوہر اعلیٰ ، جوہر اول.

شَناسیِ فَرْد

(طبیعیات) مادے کا سب سے چھوٹا ٹکڑا

شَناسِی قابِل

فطری یا اصلی استعداد ، لیاقت.

شَناسی مَعْنی

(قواعد) اصلی یا مصدری معنی

شَناسیِ مَحْض

خالص جوہر.

شَناسِیِ عاقِل

دماغ کی وہ صلاحیت جس کا تعلق صرف ادراک عقل اور فہم سے ہو.

شَناسی مُمْتَد

پھیلا ہوا وسیع تر ، لامتناہی جوہر.

شَناسِیدَنی

पहचानने योग्य, जिसको पहचानना ज़रूरी हो।

شَناسی لَطِیف

پاکیزہ و اعلیٰ تر جوہر، نفیس خوبی

شَناسی فَروش

جواہرات کا کاروبار کرنے والا ، جوہری.

ِشَناسی نَفسی

نفس . جوہر جس کا نعس سے ہو .

شَناسیِ مادّی

مادی اصل ، مادہ سے متعلق جوہر .

شَناسیِ نُطْق

بولنے کی استعداد و صلاحیت ، قوت گویائی.

شَناسائی ہونا

کسی سے واقف ہونا

شَناسائی پَیدا کَرنا

جان پہچان کرنا، کسی سے متعارف ہونا

شَناسی کی قَدْر جَوہَری جانے

قدردان ہی کسی چیز یا شخص کی قدر پہبانتا ہے.

شَناسی کرنا

بیوی بشوں سمیت خود کو مار ڈالنا ، میدان جنگ میں لڑتے لڑتے جان دیدینا.

شَناسی کُھلْنا

عیب کھلنا ،طبعیت کی چالاکی یا برائی ظاہر ہونا اصلیت ظاہر ہونا

شَناسی کھولْنا

جوہر کھلنا (رک) کا متعدی .

شَناسی نِکَلْنا

جوہر نکالنا (رک) کا لازم .

شَناسی نِکالْنا

رک : جوہر دکھانا.

شَہ نَشیں

۱. (i) امیر یا بادشاہ کے بیٹھنے کی اونچی جگہ جو صدر دالان یا دربار میں پیچھے کی دیوار کی طرف بنی ہوتی ہیے .

شاہ نَشِیں

۱. بادشاہ كے بیٹھنے كی جگہ ؛ (مجازاً) وہ برآمدہ جو آگے نكلا ہوا ہو جس پر اكثر بادشاہ بیٹھ كر لوگوں كو درشن دیا كرتے تھے ، بادشاہ كی نشست كے طرز پر بنا ہوا ایک بڑا محراب دار طاق ، اونچی جگہ یا نشست.

ذَائِقَہ شَناس

وہ جو اچھے مزے کی شناخت کرنے میں ماہر ہو

یَزْداں شَناس

خدا تعالیٰ کو پہچان کر حق اور سیدھے راہ پر چلنے والا

قَدْر شَناس

قدر جاننے والا، قدردانی کرنے والا .

حَقائِق شَناس

اشیا کی حقیقتیں پہچاننے والا

وَقت شَناس

وقت کو پہچاننے والا ، زمانے کے نشیب و فراز سے آگاہ ؛(مجازاً) دور اندیش ؛ تجربہ کار ۔

دَقِیقَہ شَناس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دِقَّت شَناس

discerning, penetrating, quick of apprehension, perspicacious

وَفَا شَناس

نباہنے والا، وفا کرنے والا، جس کا شعار وفا کرنا ہو، عاشق

مَوقَع شناس

کسی کام کے لیے موزوں اور مناسب وقت پر فیصلہ کرنے والا، موقع پرست

فَرْض شَنَاس

ذمہ داری پہچاننے اورسمجھنے والا

قِیافہ شَناس

علم قیافہ جاننے والا، جوتشی

صَدا شَناس

آواز پہچاننے والا ، آواز کی خوبی کو محسوس کرنے والا ، آواز سمجھنے اور محسوس کرنے والا.

دَم شَناس

طبیب، حاذق حکیم.

اَدا شَناس

اشارے یا عندیے کو سمجھنے والا، آثار سے صورت حال پرکھنے والا

آدَمْ شناس

اچھے برے آدمی میں تمیز کرنے والا، مردم شناس

اَبْجَد شَناس

کم استعداد یا واقفیت رکھنے والا ، ابجد خواں .

نَظَر شَناس

قدردان، موقع محل سجانے والا

حَق شَناس

حق کو پہچاننے والا، خدا شناس، جوہر شناس، عارف، ولی

زَر شَناس

ساہوکار، سنار

نَبض شَناس

نبض پہچاننے والا، نبض دیکھنے میں ماہر، نبّاض

حَقایِق شَناس

اشیا کی حقیقت پہچاننے والا

زَن شَناس

عورت کی فطرت سے واقف، عورت کے خصائل سے آگاہ، عورت کی فطرت، حیثیت اور حقیقت پہچاننے والا

دَرْیا شَِناس

دریا کی معلومات رکھنے والا، پیراک، شناور

مَرد شَناس

جو آدمی کے عادات و خصائل کو پہچانتا ہو، مردم شناس

دَسْت شَناس

ہاتھ کی لکیروں کا علم جاننے والا، ہاتھ کی لکیریں پڑھنے والا، نجومی

زَمانَہ شَنَاس

زمانے کے معاملات یا نشیب و فراز کو سمجھنے اور پہچاننے والا ، اِقتضائے وقت یا مصالح کا شعور رکھنے والا

خود شَناس

اپنے آپ کو پہچاننے والا، خود آگاہ، عارف

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone