تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَناسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَناسی کے معانیدیکھیے
شَناسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، لاحقہ
- ۱. اشیا کی تکنیک سے واقفیت ،مہارت ،جوہر شناس ( رک ) کا اسم کیفیت.
- پہچان ، شناخت ؛ بطورلاحقہ مستعمل .
- ۲. انسانوں کی پرکھ یا جانش ،امتحان .
شعر
جن کا مقدر لفظ شناسی سے محروم سمیعؔ
میرے فن پر کرتے ہیں وہ تنقیدیں بے لاگ
خود شناسی کے مراحل طے نہ ہو پائے اگر
میں بھی ہو جاؤں گا شاید رفتہ رفتہ دوسرا
نا حق شناسی ہے یہ زاہد نہ کر برابر
طاعت سے سو برس کی سجدہ اس آستاں کا
English meaning of shanaasii
Noun, Feminine, Suffix
- the act of knowing, knowledge, acquaintance, the act of identifying
शनासी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय
- चीज़ों की तकनीक से परिचित, पहचान, शनाख़्त, अभिज्ञान
- इंसानों की परख या जाँच और इम्तिहान
شَناسی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَناسی)
شَناسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔