تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shariq" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"shariq" کے متعقلہ نتائج
شارَک
مَینا، سیاہ رن٘گ کا خوش آواز پرندہ جو انسان کی بولی خوب نقل کرتا ہے، پس پردہ سننے سے انسان کے بولنے کا شُبہہ ہوتا ہے
شَرْعی قَسَم
قانون فقہ کے مطابق قسم جو حاکم شرع کے نزدیک معتبر ہے، وہ قسم جو لفظ اللہ پر ,, و ،، اور ,, ب ،، کے اضافہ کے ساتھ کھائی جائے، وہ قسم جو قانون اسلام کے مطابق کھائی جائے .
عَشْرَق
ایک قسم کی سنا (ایک پودے کا نام جس کی پتّی جلاّب میں استعمال ہوتی ہے) جس کے پتّے مشہور سنا کے پتّوں سے چوڑے اور زیادہ سبز ہوتے ہیں ، اس کی جڑ اور بیج دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں.
شیرِ قالِیں اَور ہے، شیرِ نِیسْتاں اَور ہے
بہادری کا عملاً اظہار اور چیز ہے اور بہادری کی باتیں کرنا اور چیز ہے.
شیرِ کوہی
پہاڑی شیر، پیوما، ایک بہت بڑا جنگلی بلاؤ جو تیندوے کی طرح ہوتا ہے اس کی کھال پر داغ یا چتیاں نہیں ہوتیں درختوں پر رہتا ہے پرندے اور بندر مار مار کر کھاتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔