تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shohdaa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"shohdaa" کے متعقلہ نتائج
کَفٰی بِاللہِ شَہِیدا
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اللہ کی شہادت دوسری شہادت سے بے نیاز کر دیتی ہے یعنی اللہ کی گواہی کافی ہے.
تَوحِیدِ شُہُودی
(تصوّف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک صوری دوسری معنوی توحید شہودی صوری کو توحید قولی اور توحید ایمانی بھی کہتے ہیں اس پر اعتقاد متکلمین علماے ظاہر اور عام مومنین کا ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ صانع ایک ہے اور تمام مصنوعات اسی ایک صانع کی ہیں معنوی سے مراد یہ ہے کہ تمام مخلوقات مظاہر خالق کے ہیں لیکن ذوات مخلوقات ذات حق سے جدا ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔