تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sifaat-e-shaah-e-najaf" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"sifaat-e-shaah-e-najaf" کے متعقلہ نتائج
مُوئے نَجَف
نگینے بنانے کا بال جیسی باریک دھاریاں رکھنے والا بلور کی قسم کا مل گجا پتھرجو ایران ، عراق وغیرہ میں پایا جاتا ہے ، دُرِّ نجف
مَولائے نَجَف
شہر نجف (عراق) والے سردار اور آقا ؛ مراد : حضرت علی کرم اﷲ وجہہ‘ جن کا روضہء مبارک نجف میں ہے ۔
دُرِّ نَجَف
نجف کا موتی، ایک سفید پتھر جو رادی السلام نواح نجف میں ملتا ہے، ایک پتھر جس میں بال سے دکھائی پڑتے ہیں جن کو ایک مسلک حضرت علی کے بال بتاتے ہیں اور اس لیے اس پتھر کو مبارک مانا جاتا ہے
صِفاتِ ثُبُوتی
(کلام) باری تعالیٰ کی وہ صفات جو اس کی ذات میں پائی جاتی ہیں ، جن صفتوں کا بطور وجود و ظہور ذاتِ باری تعالیٰ سے انتساب کیا جاتا ہے ، جیسے : قدیر، عالم وغیرہ
اِسْمِ صِفات
اسماے الہٰی میں سے ('اللہ' کے علاوہ) ہر ایک نام جو اس کی کسی نہ کسی صفت پر دلالت کرتا ہے، جیسے: ستّار، ('= بڑا پردہ پوش)، غفّار (بڑا مغفرت کرنے والا).
صِفاتِ سَلْبی
(کلام) وہ صفتیں جو خدا کی ذات کے شایانِ شان نہیں ، مثلا شرکت یعنی خدا کا کوئی شریک نہیں ، ترکیب یعنی خدا مرکب نہیں.
صِفاتِ ذَمِیمَہ
(تصوّف) بُری صفتیں، ان صفاتِ مزموم کو کہتے ہیں جو جلال کی طرف لے جاتی ہیں جیسے حرص اور بد خلقی وغیرہ ہیں
صِفاتِ حَمِیدَہ
(تصوّف) اچھی صفتیں ، ان صفاتِ مسعود کو کہتے ہیں جو جمال کی طرف لے جاتی ہیں جیسے حلم و خلق و حسن و توکل و تورع و تقویٰ و اخلاص وغیرہ ہیں.
صِفاتِ ثُبُوتِیَّہ
(کلام) باری تعالیٰ کی وہ صفات جو اس کی ذات میں پائی جاتی ہیں ، جن صفتوں کا بطور وجود و ظہور ذاتِ باری تعالیٰ سے انتساب کیا جاتا ہے ، جیسے : قدیر، عالم وغیرہ
صِفاتِ سَلْبِیَّہ
(کلام) وہ صفتیں جو خدا کی ذات کے شایانِ شان نہیں ، مثلا شرکت یعنی خدا کا کوئی شریک نہیں ، ترکیب یعنی خدا مرکب نہیں.
صِفاتِ ذاتِیَّہ
(تصوّف) وہ صفات جن سے حق تعالیٰ موصوف ہے اور اون کی ضد حق کے لیے نہیں مثل قدرت اور عزت اور عظمت وغیرہ کے.
شاہِ گَوہَراں
ایک بیش قیمت جواہر جو خسرو پرویز کے پاس تھا اس کو اگر سمندرمیں ڈالتے تو یہ دیگر جواہرات کو کشش کرتا اور وہ اس سے آچپکتے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔