تلاش شدہ نتائج
"siko.dii" کے متعقلہ نتائج
سَیکْڑا
ایک سو، دس ضرب دس کا حاصل، ننانوے کے بعد کا عدد
سَینکڑا
ایک سو ، سو ، دس کا دس گنا ، صد ، ننانوے کے بعد کا عدد (۱۰۰) جس کے بعد ایک سو آتا ہے .
سُکْڑا
۲۔ جو کُشادہ نہ ہو ، تنگ ۔
سُکڑی
سکڑا کی تانیث، (تراکیب میں مستعمل)
سَنکْڑا
سن کے ریشے سے تیار کردہ ایک کپڑا
skidoo
عوام: شمالی امریکا چل دینا، رخصت ہونا۔.
squaddie
فوج: عوام: برط نیا بھرتی کیا ہوا آدمی ، رنگر وٹ ۔.
سَڑاندا
بدبُودار ، سڑا ہوا ، متعفُّن
سَڑاندی
سڑی ہوئی، گلی ہوئی، بوسیدہ، خراب، بدبُودار
سَہَی قَدی
لمبے قد کی کیفیت و حالت، محبوبیت، معشوق پن
سُوءِ عَقِیدَہ
عقیدہ کی کمزوری ، اِیمان کی خرابی.
سُکْڑا سُکڑایا
سمٹا سمٹایا ، دبکا دبکایا ، شرمایا ہوا ۔
سُکڑا ہُوا
shrunk, contracted, tight, narrow
پَرائی تَھیلی کا مُنھ سُکْڑا
(مراداً) دوسرا آدمی دل کھول کر نہیں دیتا.
دَبْڑا سُکْڑا
دبا ہوا ، سہم اہوا ، سمٹا ہوا ، خاموش ، چُپ چاپ .
یار ڈوم نے بَنْیا کِینا، دَس لے کَرْج سَیکڑا دینا
بنیوں پر طنز ہے کہ بنیا کسی کا دوست نہیں ہوتا
سُم سُکڑا
(سالوتری) مویشی کی ایک بیماری جس میں سُم بھچ جاتے ہیں اور ان کو سُوکھا لگنے لگتا ہے اور ایک قسم کی خُشکی پیدا ہو جاتی ہے ۔
سُکْڑی سُکْڑائی
سِمٹی سِمٹائی ، دبکی دبکائی ، شرمائی ہوئی ۔
یار ڈوم نے بَنیا کِینا، دَس لے کَرْج سینْکْڑا دینا
بنیوں پر طنز ہے کہ بنیا کسی کا دوست نہیں ہوتا
جوں جوں مرغی موٹی ہو تُوں تُوں دُم سکڑے
کنجوس آدمی جتنا امیر ہو اتنی ہی کنجوسی کرتا ہے