تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sunte" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"sunte" کے متعقلہ نتائج
سونٹا سا ہاتھ
لٹھ جیسا ، (کنایۃً) نن٘گے ہاتھ ، خالی ہاتھ ، جن ہاتھوں میں چُوڑیاں نہ ہوں ، زیور سے خالی ہاتھ.
سانٹا
(بیل وغیرہ کو ہنکانے اور ہاتھی کو لڑائی اور اُبھارنے کے لیے) قمچی، تازیانہ، آروار ڈنڈا، نیزہ یا آنکس وغیرہ، ایک طرح کا ہتھیار
sonata
ایک یا دو سازوں کے لیے تر تیب دی گئی مو سیقی، یگانہ یا دُگانہ (عموماً پیا نو کے ساتھ) عمو ماً کئی گیتوں پر مشتمل جن میں سے ایک دُھن (اکثر پہلی) یا زیادہ سو ناٹا کی شکل میں ہوتی ہیں۔.
سونٹا بَرْدار
وہ مُلازم جو بادشاہوں، نوابوں، امیروں کی سواری کے آگے سونے یا چاندی منڈھے ہوۓ سونٹے یا بلَم لے کر چلتا ہے، چوبدار
سونٹِیا
ڈنڈے والا ؛ مراد : ڈنڈے بجانے والا ، فقیر جو بازار میں کھڑے ہوکر ڈنڈے بجتاتے ہیں اور کچھ پڑھتے جاتے ہیں.
سونٹِھیا صَرّاف
بڑا مہاجن ، قبل اِعتبار اور ساکھ والا سوہوکار ، مالدار، دولتمند ؛ (طنزاً) غیر معتبر ، بددیانت.
سونٹِیے
ڈنڈے والا ؛ مراد : ڈنڈے بجانے والا ، فقیر جو بازار میں کھڑے ہوکر ڈنڈے بجتاتے ہیں اور کچھ پڑھتے جاتے ہیں.
کَہْتے سُنْتے نَہ بَنی
کچھ جواب نہ بن پڑا ؛ (فقرہ) صورت دیکھتے ہی ایسی ٹانگ لی کہ کچھ کہتے سنتے نہ بنی.
sonata form
تین حصو ں پر مشتمل مو سیقی کی ایک بندش (یعنی مکھڑا، اٹھان اور دہراون) جس میں دو استھائیاں ہو تی ہیں۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔