تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tairne" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"tairne" کے متعقلہ نتائج
تاڑْنا
مارنا ، دشنام طرازی کرنا ، ضرب لگانا ، سزا دینا ، ملامت کرنا ، برا بھلا کہنا ، تادیب کرنا ، گوشمالی کرنا ، سرزنش کرنا.
طَیرانَہ
ایک روئیدگی ہے کھن٘بی کی طرح لیکن اُس سے بڑی ، رنگ سفید و زرد ہے اور سوکھنے کے بعد سرخ ہو جاتی ہے، اکثر بلوط اور زیتون کے درختوں کے تلے پیدا ہوتی ہے، بارش میں زیادہ پیدا ہوتی ہے ، نہایت زہریلی ہوتی ہے.
terne
(terne metal کا اختصار) سیسہ کا بھرت جس میں ۲۰ فیصد ٹین اور اکثر سُرمے کی بھی آمیزش ہوتی ہے ۔.
تَرْنِیاں
ہرات میں پانی جانے والی ان٘گور کی ایکسو بیس (۱۲۰) قسموں میں سے ایک قسم جو نہایت لذیذ اور گداز ہوتی ہے یہ ان٘گور بید کے ٹوکروں میں بازار میں آتے ہیں اس وجہ سے یہ نام پڑا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔