تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tiir" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"tiir" کے متعقلہ نتائج
تِیر مِیر
۔(دہلی) مونث۔ بیگانگی برتنا۔ غیرت کا برتاؤ کرنا۔ (ترجمۃ القرآن) یتیموں کیومال کی حفاظت کے لیےے حکم دیا گیا بکہ خورد بُرد نہ کرنا۔ لوگوں نے مارے ڈر کے یتیموں کا کھانا پینا الگ کردیا۔ چنانچہ پھر سمجھانا پڑا کہ ایسی تیر میر سے یتیموں کو اور اُلٹا نقصان پہنچتا ہے۔
تِیر بَنْدی
چھت کی کڑیوں کے چشموں کے درمیان کی تخته بندی یعنی دو کڑیوں کا درمیانی فا صله رکھنے کو ان کے بیچ میں جڑا ہوا تخته جو دیوار کے آثا ر پر سا منے کے رخ د کھائی دیتا ہے
تِیر پَردار
ایک قسم کا تیر کی شکل کا ہتھیا ر کس کی نوک پر نما ہوتی تھی ، وہ تیر جس کے پچھلے حصے میں پر لگا ہو
تِیر لَگنا
۔۱۔تیر کا نشانے یا کسی چیز پر پہنچنا۔ نشانہ لگنا۔ ؎ ۲۔ (بات کے لیے) ناگوار معلوم ہونا۔ دیکھو بات تیر لگنا۔
تِیر پَرْتاپ
वह दूरी जो एक तीर चलकर गिरने की हो, वह तीर जो दूर तक फेंकने के काम आता है, निशाने के लिए नहीं होता।
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔