تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tulte" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"tulte" کے متعقلہ نتائج
اَللہ اَللہ کَرْتی تھی، گھی کے پاپَڑ تَلْتی تھی، پاپَڑ ہوئے تمام، بیٹا کَرے آرام
بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری
نَہِیں سَتَّر بَلا ٹالْتی ہے
بعض اوقات تھوڑی سی بے مروتی بہت سی آفتوں سے بچا دیتی ہے ، صاف انکار کرنے سے آدمی ہزار پریشانیوں سے بچ جاتا ہے.
ایک چپ ہزار بلا ٹالتی ہے
کسی لڑائی جھگڑے کے موقع پر ایک آدمی اگر چپ ہو جائے تو باقی اپنے آپ چپ ہو جاتے ہیں
ایک چپ ہزار لاکھ بلا ٹالتی ہے
کسی لڑائی جھگڑے کے موقع پر ایک آدمی اگر چپ ہو جائے تو باقی اپنے آپ چپ ہو جاتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔