تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"turk" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"turk" کے متعقلہ نتائج
تُرْک سَوار
۔مذکر۔ وہ ہندوستانی سوار جن کو ایّام غدر سے پیشتر سر تاپا انگریزی پوشاک پہنائی جاتی تھی اور گھوڑا اور دیگر تمام سامان سرکار سےملا کرتا تھا۔ چونکہ ترکوں کی پوشاک بھی ایسی ہی ہے شاید اس وجہ سے یہ نام رکھا گیا۔
تُرْکِ چَشْم
حسین و خوبصورت آن٘کھ، ایسی آن٘کھ جو سپاہیوں جیسے صفت رکھتی ہو، وہ آن٘کھ جو ترک جیسے اوصاف رکھتی ہو
turkey red
تُرکی میں ایجاد ہونے کی نِسبَت سے تُرکی سُرخ ؛ مجیٹھ سے بَنایا ہُوا ایک قِسم کا چَمَکدار سُرخ رَنگ جو آجکَل کیمیاوی طَریقے سے تَیّار کیا جاتا ہے
تُرْکِ چَشْم
حسین و خوبصورت آن٘کھ، ایسی آن٘کھ جو سپاہیوں جیسے صفت رکھتی ہو، وہ آن٘کھ جو ترک جیسے اوصاف رکتھی ہو، محبوب کی آنکھ، تیز اور روشن آنکھ
تُرْکی ٹوپی
سرخ یا عنابی رن٘گ کی ٹوپی جس کا بالائی حصہ (چندوا) نیچے کے حصے نسبۃً چھوٹا ہوتا ہے عموماً اس میں پھندنا لگا ہوتا ہے بغیر پھندنے کے بھی استعمال ہوتی ہے، بندوستان میں اس کا رواج انگریزی حکومت کے وسطی دور سے شروع ہوا جناح کیپ رائج ہونے بعد اس کا رواج کم ہو گیا تاہم ابھی یہ ٹوپی موقوف نہیں ہوئی بعض ممالک میں اب بھی رائج ہے طریوش بھی کہلاتی ہے
تُرکمان
اِن لوگوں کی بولی یا زُبان، ترکمان قوم کی زبان یا اس کے علاقے کا یا اس سے متعلق، ترکماني قبيلہ کا رکن، ترکوں کی ایک قوم
تُرْکی بَہ تُرْکی جَواب دینا
کسی شخص کو اسی کی زبان میں جواب دینا، جیسا کوئی کہے ویسا ہی جابو دینا، سخت جواب دینا، کسی سے (بات میں) ذرا نہ دبنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔