تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طارِق" کے متعقلہ نتائج

طارِق

رات کو آنے والا

تارِک

ترک کرنے والا، چھوڑنے والا، دستکش، محترز، تیاگی

تارَک

مان٘گ ، سر کا درمیانی حصہ .

جَبَلِ طارِق

مسلم فاتح طارق بن زیاد کے نام پر ایک پہار جو ہسپانیہ کے جنوب میں سمندر پر بڑھی ہوئی چٹان ہے نیز اس نام کا شہر اور ملحق خلیج

تارِکُ الدُّنیا

وہ شخص جس نے دنیا کو چھوڑ دیا ہو، گوشہ نشیں، بن باسی، پرہیز گار

تارِکُ الْوَطَن

جو مستقل پر مکان شہر یا ملک چھوڑ دے .

تارک دنیا

وہ جو دنیاوی راحتوں کو ترک کرتا ہے، دنیا کی عیش و عشرت کو چھوڑنے والا

تارِکِ نَماز

رک : تارک الصلواۃ .

تارِکُ المَرْکَز

جو جسم کسی دائرے پر گردش کرتا ہے تو گردش کے زور سے اس میں یہ طاقت پیدا ہو جاتی ہے کہ وہ دائرے سے باہر نکل جائے اس طاقت کا نام تارک المرکز ہے .

تارِکِ لَذّات

जिसने संसार के सारे आनंदों पर लात मार दी हो, निस्पृह, निग्रही।।

تارِکُ الصَّلواۃ

وہ شخص جس نے نماز چھوڑ رکھی ہو بے نماز .

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

تارِکُ الْوَضْع

وہ شخص جو اپنا لباس چھوڑ دے ، اپنی معاشرت یا چلن چھوڑنے والا .

تارِکُ الصَّلوٰۃ

۔(ع) صفت۔ نماز نہ پڑھنے والا۔

تارکَشی

تار کھینچنے کا کام یا پیشہ، سونے چاندی کے تار بنانا، کپڑے کے تار الگ کرکے بیل بوٹے بنانے کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں طارِق کے معانیدیکھیے

طارِق

taariq•तारिक़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: طَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

طارِق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رات کو آنے والا
  • رات میں سفر کرنے والا
  • ہر وہ چیز جو رات کو نکلے، ہر وہ چیز جو رات میں ظاہر ہو (اسی لیے چور اور راہ گیر کو بھی کہتے ہیں)
  • (کنایۃً) چور، دزد
  • (کنایۃً) ستارۂ صبح
  • حادثہ، واقعہ، سخت حادثہ
  • اسلام کے ایک مشہور سپہ سالار
  • (مجازاً) فال گو، فال نکالنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تارِک

ترک کرنے والا، چھوڑنے والا، دستکش، محترز، تیاگی

شعر

Urdu meaning of taariq

  • Roman
  • Urdu

  • raat ko aane vaala
  • raat me.n safar karne vaala
  • har vo chiiz jo raat ko nikle, har vo chiiz jo raat me.n zaahir ho (isii li.e chor aur raahgiir ko bhii kahte hai.n
  • (kanaa.en) chor, dazad
  • (kanaa.en) sitaara-e-subah
  • haadisa, vaaqiya, saKht haadisa
  • islaam ke ek mashhuur sipahsaalaar
  • (majaazan) faalgo, faal nikaalne vaala

English meaning of taariq

Noun, Masculine

  • one who comes at nighttime
  • a nocturnal traveller
  • anything that appears at night
  • (Figurative) a thief
  • (Figurative) the morning star
  • name ofa great Muslim general
  • (Metaphorically) a soothsayer, a fortune teller

तारिक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रात को आने वाला
  • रात को यात्रा करने वाला, रात्री भ्रमणकारी
  • हर वह चीज़ जो रात में निकले (इसीलिए चोर और राहगीर को भी कहते हैं)
  • (सांकेतिक) चोर
  • (सांकेतिक) प्रातःकाल में उदय होने वाला एक तारा
  • (लाक्षणिक) फ़ाल निकालने वाला, शकुन निकालने वाला
  • दुर्घटना, सख़्त हादिसा
  • इस्लाम का एक प्रसिद्ध सेनापति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طارِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

طارِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone