تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tuutne" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"tuutne" کے متعقلہ نتائج
فالُودَہ کھاتے دان٘ت ٹُوٹیں تو ٹوٹنے دو
اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے
پَہاڑ ٹُوٹْنا
پہاڑ ٹوٹ پڑنا، مصیبت پڑنا، رنج و غم کی کثرت ہونا، کنایۃً: سخت مصیبت آجانا، ناگہانی آفت پڑنا
مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹْنا
بہت زیادہ دُکھ یا تکلیف پہنچنا ، سخت رنجیدہ ہونا ، بہت بڑی آفت نازل ہونا ۔
قَدَم ٹُوٹْنا
دائیں سے دایاں اور بائیں سے بایاں پان٘و ملا کر چلنے والوں میں کسی کا اس اصول سے منحرف ہونا ، بائیں سے دایاں قدم ملا کر نہ چلنا .
وُضُو ٹُوٹْنا
کوئی ایسی صورت پیش آنا (مثلا ًاخراج ریح یا بول وغیرہ) جس سے شرعا ًوضو قائم نہیں رہتا، وضو جاتا رہنا، وضو ختم ہوا، وضو کی حالت باقی نہ رہی، طہارت قائم نہ رہنا
اَعْضا ٹُوٹْنا
ہاتھ پانْو اور بدن مین اینٹھن سی ہونا جس میں انگڑائیاں لینے اور اینْڈنے کو جی چاہتا ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔