تلاش شدہ نتائج
"u.Duu.n" کے متعقلہ نتائج
اَڑْنا
سدراہ ہونا، مراحم ہونا، ڈٹنا، جمناجنبش نہ کرنا
اَدنیٰ جِنس
inferior material or stuff, inferior grain
اَدنیٰ و اَعلیٰ
عظیم اور اکلین، راجکمار اور کسان، اعلی اور کم
اَدناس
‘दनस' का बहु., मैल-कुचैल।।
اَڑْناٹی
لوہے یا لکڑی کے فریم میں کنکریٹ وغیرہ بھرکر بنائی ہوئی بنیاد، (انگریزی) Grillage
عَدْنانی
عدنان (رک) سے منسوب ، عدنان کی نسل سے ، بنو عدنان .
adnominal
قواعد: اسم کا تابع، اسم سے منسلک (لفظ یا جملہ).
عَدْنان
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جد امجد کا نام جو فصاحت وبلاغت کے لئے مشہور تھے
عَدْنانِیَہ
جزیرۃ العرب کے باشندے ، جو جنوبی عرب کے قدیم قبیلۃ جرہم کی ایک خاتون کے بطن سے حضرت اسمعیل کی اولاد ہیں .
ad nauseam
مسلسل، لگاتار،لاطائل طور پر ، اکتانے کی حد تک۔.
آڑْنا
روكنا، سہارا دینا، پناہ دینا، بچانا
آڑْنی
وہ گٹكا، جو دروازے كے پٹ یا پٹوں كو كھلا ركھنے اور ہوا وغیرہ سے بند نہ ہونے كی غرض سے لگایا جاتا ہے، یہ چوكھٹ اور كھلے ہوئے كواڑ كے درمیان لگا ہوتا ہے
اُڑان
پرواز، اُڑنے کا عمل، اُڑنا
اُڈونی
(نباتیات) سبز چمکیلی پتیوں اور باریک ریشوں کی تقریباً دس انچ بلند ایک بوٹی جس میں سنہرے اور سرخ پھول لگتے ہیں ، اس کا جو ہر "اوڈانائی ڈین" کہلاتا ہے ، اور اکثر مغربی علاقوں میں گھریلو دوا کے طور پر مستعمل ہے
اُڑَن
اُڑان کا مخفف، ترکیبات میں مستعمل
odontoid process
مہرۂ اقل گردن،دندانی زائدہ،دوسرے عنقی منکے سے آگے نکلی ہوئی ہڈی۔.
odontoglossum
مختلف بر نباتی ثعلبوں،سحبوں میں سے کوئی جن کے پھولوں کی پنکھڑیا ں دندانے دار ہوتی ہیں،اڈونی۔.
اَودان
جو کچھ دوکاندار خریدی ہوئی چیز کے بعد خریدار کا دل لبھانے کے لیے دے، مفت، پھوکٹ
آدان
قبولیت، پسندید گی، لینا، پانا، ذٰل کی ترکیب مین مستعمل
اُدان
تین یا پانچ صحت بخش ہواؤں میں سے ایک، جوگلے میں پہنچ کر دماغ کوچڑھتی اورتازگی بخشتی ہے
odontology
دندان ،امراض دنداں سے تعلق رکھنے والا طب، اسنانیات۔.
عِیدَین
دونوں عید، عیدالفطر اور عیدالاضحٰی
آئے دِن
ہمیشہ، روزانہ، ہر روز، بیشتر اوقات
عُود دان
ایک خاص ساخت کا برتن جس میں دھونی کے لیے عود سلگایا جاتا ہے نیز وہ ظرف جس میں بنے ہوئے سوراخوں میں اگربتیاں لگائی جاتی ہیں، اگردان
اُڑْنا
فضا میں تیرنا خصوصاً پروں پر
عَدَنی
عدن (رک) سے نسبت رکھنے والا ، عدن کا باشندہ.
اُڑانا
اُڑنا کا متعدی، (کسی پرند کو) پرواز میں لانا
اوڑانا
اُڑنا کا متعدی، (کسی پرند کو) پرواز میں لانا
اُڑَن چُھو
غائب، رفوچکر، نظر سے اوجھل
اُڑَن گھائِیاں
رک : اُڑن گھائی / گھائیاں.
اُڑان گھائی
جواری کا دھوکا دینے کےلیے انگلیوں کی گھائی میں کوڑی کو دبا کر چھوڑنے کا عمل، مجازاً: مکر و فریب، چھل بل، دھوکا دھڑی
اُڑَن پَرْدَہ
(کہار) پالکی یا ڈولی کا پردہ جو بوقت ضرورت پورا یا اس کا کچھ حصہ اُٹھا دیا جائے (یعنی چھتری پر الٹ دیا جائے).
اُڑَن گھائی
رک : اُڑن گھائی / گھائیاں.
اُڑان جھلّا
بچوں کا ایک کھیل جو زمین پر نشان ڈال کر کوڑیوں کو ایک دائرے میں رکھ کر کھیلا جاتا ہے
اُڑان گھائِیاں بَتانا
keep in dark by deceiving, deceive, evade
اُڑَن چُھو ہونا
vanish (like a ghost), disappear suddenly
اُڑَن طَشْتَری
بیسویں صدی کے وسط میں خیال کیا جاتا تھا کہ فضا میں تشتری نما چیزیں موجود ہیں جو خلا میں موجود دوسرے ستارے کی کسی مخلوق کے چھوڑے ہوئے خفیہ میزائل، فریب ہائے نظر، قدرتی مظاہر یا گاڑیاں وغیرہ ہیں
اُڑان کا
اُڑنے والا، جو اُڑنے میں اچھا ہو (کبوتر کےلئے مستعمل) .
اَوڑَن ہار بَلَینڈے سانپ دِکھائے
اُڑان گھائی بَتانا
فریب دینا، فقروں میں اُڑانا.