تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُڑانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑانا کے معانیدیکھیے
وزن : 122
موضوعات: قدیم
اُڑانا کے اردو معانی
فعل متعدی، قدیم/فرسودہ
- اُڑنا (رک) کا متعدی : (کسی پرند کو) پرواز میں لانا.
- تیزی سے پہنچانا ، لانا یا لے جانا.
- فضا میں بلند کرنا ؛ (اِدھر اُدھر) پھیلانا ، منتشر کرنا .
- (پردار کیڑے وغیرہ کو) بھگانا .
- رونق بخشنا ، حسن یا جاذیت وغیرہ دو بالا کرنا.
- . (پرندے کو) چھوڑ دینا ، رہا کرنا.
- بے وقوف بنانا ، چکمہ دینا ، فقرے بتانا ، چال کرنا .
- (نیند وغیرہ) دور کرنا.
- موقوف کرنا ، ترک کرنا.
- نقل کرنا ، چربا اُتارنا ، (کسی کی صفت) اپنے میں پیدا کرنا ، (دوسرے کی وضع) سیکھ لینا.
- خرچ کرنا ، صرف میں لانا (بیشتر اسراف کے لیے مستعمل).
- چھیننا ، لے بھاگنا ، غائب کر دینا ، چرانا .
- (کسی کا) اغوا کرنا ، بھگا لانا ،
- جھوٹی خبریں گھڑنا ، افواہ پھیلانا.
- شہرت دینا ، مشہور کرنا ،
- ، گرانا ، اُٹھا کر پھینکنا.
- تباہ کرنا ، برباد کرنا.
- مٹانا ، سرے سے غائب اور ختم کر دینا.
- مغرور یا بیخود بنانا ، جامے سے باہر کرنا.
- بیجا تعریف کرنا.
- مزے سے کھانا ، لطف کے ساتھ تناول کرنا.
- (شراب وغیرہ) بے روک ٹوک پینا.
- (مار کر کھال) اُدھیڑنا ، (گوشت) نوچنا (جسم یا عضو جسم کے ساتھ).
- قطع کرنا ، کاٹ کر الگ کرنا.
- تیز دوڑانا.
- حرکت دینا ، ہلانا ، لہرانا ، جھلنا.
- مسمار کرنا ، ملیا میٹ کرنا، ہلاک کر دینا.
- (کسی لفظ یا عبارت کو) حذف کرنا، ساقط کرنا، قلمزد کرنا
- بچانا ، طرح دینا
- گانا
- لگائی بجھائی کرنا ، چغلی کھانا (سے کے ساتھ)
- (بات کو) ٹالنا ،گول کرنا ، آنا کانی کرنا
- (کاشتکاری) دائیں چلے ہوئے اناج کو بھوسے سے جدا کرنے کے لیے ہوا میں اوپر اٹھا کر گرانا تاکہ بھوسا دانون سے علیٰحدہ کرے، آسانا
- رک : اُڑھانا .
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ، مؤنث
- اُلا ہنا ، طعنہ ، طنز.
- پائنتی.
- اڑائی ہوئی بات، افواہ
English meaning of u.Daanaa
Transitive verb, Archaic
- cause to fly
- cause to raise in the air, flap away, whisk away
- cause to vanish
- chop off
- delete (a word, etc.)
- destroy, blow off (with explosion)
- drive (a horse) very fast
- eat gluttonously
- evade, avoid (a question, etc.)
- fly a kite
- set a bird free
- spread rumours
- steal, pilfer
- waste, fritter away, spend lavishly, squander
- put on, wear
- put something in the way in order to obstruct or impede
- thrust something into insufficient space, ram, insert forcefully
- fly
- fly
उड़ाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया, प्राचीन
- किसी को उड़ने में प्रवृत्त करना
- किसी वस्तु को लहराना; फैलाना; फहराना
- {ला-अ.} हँसी ; उपहास करना
- {ला-अ.} ओझल करना
- {ला-अ.} नष्ट करना (विस्फ़ोटक, गोली आदि द्वारा)
- {ला-अ.} भगाना (पक्षी आदि को)
- {ला-अ.} फ़िजूलख़र्च करना (धन आदि)।
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन, स्त्रीलिंग
- उड़ाई हुई बात, अफ़्वाह
اُڑانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُڑانا)
اُڑانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔