تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"uchat" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"uchat" کے متعقلہ نتائج
اَچیت
جس کے ہوش و حواس ٹھکانہ نہ ہو، جس کی حس کچھ دیر کے لیے نہ رہے، جس میں حواس نہ رہیں، بے سدھ، حواس باختہ، بے پروا، بھلکڑ، بے وقوف، لاشعور
نِینْد اُچَٹنا
کسی آہٹ یا شور و غل یا پریشاں خیالی سے نیند میں خلل پڑنا ، نیند خراب ہونا ، نیند نہ آنا ۔
اَچُھوتی صَحْنَک
بی بی فاطمہ زہرا کی نذر کا کھانا جسے بڑی احتیاط اور دیکھ بھال سے صرف پاک اور نیازی پرہیز گار بی بیان (بیشتر سیدانیاں) چکھتی ہیں ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔