تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"uds" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"uds" کے متعقلہ نتائج
odds
دو فریقوں کی طرف سے جوئے میں لگائی ہوئی رقوم کا تناسب جو ہار جیت کے امکان کی بنیاد پر ہوتا ہے۔.
adsorption
سَطحی ٹینشَن کے نتیجہ میں کِسی گیس یا مائع کا کِسی سَطح پر اِرتکاز کِسی سیال میں حَل شُدہ نامیاتی مادّے سَطحی ٹینشَن کو کَم کَرتے ہیں
adsorb
( عموماً ٹھوس شے کے لیے )گیس یا مائع کے سالموں کو(اپنی سطح پر) روکنا جس سے ایک پتلی جھلّی سی بن جائے؛ جذب کرنا۔.
اَڑْسَٹْھواں
اَڑسٹھ کی عددی نسبت ظاہر کرنے کے لئےاَڑسٹھواں حصّہ، ساٹھ اور آٹھ کا مجموعہ، جو ترتیب میں سڑسٹھویں کے بعد ہو
عَدْسَہ بِیں
ایک مثلث صندوق نما آلہ جس کے زاویے سر بُریدہ ہوتے ہیں، اس سے عدسیت کو ناپا جاتا ہے، عدسیت پیما
ides
قدیم رومی تقویم میں نون (رک: NONES) کے بعد کا آٹھواں دن(مارچ، مئی، جولائی اور اکتوبر کا پندرھواں اور دوسرے مہینوں کا تیرھواں دن).
اَڑُوسا
ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)، ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے
اُڑَسْنا
کسی تنگ جگہ یا کسی ہوئی چیز میں کسی چیز کو موڑ کر یا دبا کر گھسانا ، ٹھونسنا ، کھونسنا ؛ اٹکانا ، پھنسانا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔