تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"umaD" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"umaD" کے متعقلہ نتائج
اَمْڑَہ
کوئی پچیس فٹ اونچا ایک درخت، جس کے پتے چھوٹے چھوٹے نرم اور باریک ہوتے ہیں (آم کے بور کی طرح بور آتا ہے، کندوری کی طرح چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، مزہ تُرش ہوتا ہے، اس کی کونپلیں اور پھول پکاکر کھائے جاتے ہیں)،(لاطینی) Hibiscus cannabinus
آمْدَنی خالِص
کسی کاروبار یا سودے میں حاصل شدہ کل رقم میں سے اشیا کی لاگت، اخراجات اور ٹیکسوں وغیرہ کی منہائی کے بعد باقی ماندہ رقم، خالص منافع
آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ
مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔