تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"zukam" کے متعقلہ نتائج

زُکام

وہ بیماری جس میں ناک سے ریزش ہوتی ہے اور فضلات دماغ سے نتھنوں کی طرف آتے ہیں، نزلے کے اثر سے ناک کی ریزش

زُکام بِگَڑْنا

زُکام کا خراب ہونا، زُکام کا شدید ہو جانا، نزلہ بند ہو جانا

زُکام ہونا

زُکام پَکْنا

زُکام کا شدید ہو جانا، زُکام کے سبب ناک کا بہنا، زُکام کے پانی کا غلیظ ہو جانا

زُکامی

زُکام سے متعلق، زُکام سے متاثر

زَقُوم

تھوہڑ کا پودا جو خاردار اور کڑوا اور زہریلا ہوتا ہے، ناگ پھنی کی قسم کا ایک خاردار پودا، سیہنڈا

ذَوق آمیزی

چاشنی ملانا، حلاوت پیدا کرنا، نشاط آوری

کَچَا زُکام

(طب) ابتدائی زکام ، نزلے کا ابتدائی دور جبکہ بلغم خام ہو ، بہنے والا نزلہ

زَقُّومِ آب

مینڈْکی کو زُکام ہونا

مینڈکی کو زُکام ہوا

اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں ۔

پَکّا پان کھانسی نہ زُکام

کچے پان یا خراب پکی ہوئی چیزوں سے بیمار ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے

مِینڈکی کو بھی زُکام ہُوا

۔اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے سفلہ کی نسبت بولتے ہیں کہ وہ شیخی سے ایسے کام کرنے کا ارادہ کرتا ہے جس کی اس میں طاقت نہیں۔ حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا کی جگہ۔ ؎

زَک مِلْنا

شکست ہونا.

ذی کَمال

صاحب کمال، ہنرمند

ذی قِیمَت

قیمتی، بیش قیمت، مہنگی

ذَوق میں شَوق

کسی چیز کے ساتھ مفت میں کوئی دوسری چیز ملنے کے موقع پر مستعمل

ضِیقِ مَجال

فرصت کی کمی

ضِیق میں کَر دینا

نہایت مشکل میں ڈال دینا، دشوار کردینا

ضِیق میں دَم ہونا

ضیق میں جان ہونا، بہت پریشانی ہونا، مصیبت میں پھنسنا

ذَائِقَہ مِلنا

لذّت پانا، لطف حاصل ہونا

ضِیق میں آنا

تنگ ہونا، عاجزہونا، گھبرانا، مشکل میں پھنسنا

ضِیق میں ہونا

تنگ ہونا، عاجز ہونا، گھبرانا، مشکل میں پھنسنا

ضِیق میں بَیٹْھنا

تنگی میں بیٹھنا

ذَوْقِ عَمَل

کام میں لگاؤ

ضِیق میں رَہْنا

عاجز ہونا، تنگی میں رہنا

ضِیق میں جان آنا

نہایت پریشانی ہونا، سخت مشکل میں پھن٘سنا

ضِیق میں جانا ڈالْنا

پریشان ہونا، گھبرانا

ضِیق میں جان ہونا

بہت پریشانی ہونا، مصیبت میں پھنسنا، مشکل میں پڑ جانا

ذَوق میں شَوق دَسْتُوری میں بَچَّہ

مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں

ضِیق میں پَڑْنا

مشکل میں پڑنا، دقّت میں پڑنا

ضِیق میں جان پَڑْنا

نہایت پریشانی ہونا، سخت مشکل میں پھنسنا

شَجَرِ زَقُّوم

تھوہڑ کا درخت.

شِیرِ زَقُّوم

ذَوق میں شَوق نَفَع میں لَڑکا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words