تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چین" کے متعقلہ نتائج

چَین

۱. قرار ، سکون ، راحت ، آرام (اضطراب اور بے چینی کی ضد) .

چِین

چین بَہ جَبِین ہونا

تیوری پر بل پڑنا، ناراض ہونا

چینڈو

چین٘دو

چیندو

گین٘د ، کوئی گول چیز .

چینڈْکی

چوٹی

چینچْلا

پرندوں کا وہ بچہ جس کے بال و پرنہ نکلے ہوں اور گوشت کے لوتھڑے کی صورت میں ہو، انسان کا نو مولود بچہ، ننھا سا بچہ، لوتھ پوتھ

چَین ہونا

مزے ہونا، عیش ہونا

چینٹ

کھڑین٘چ، رگڑ لگنا، چھل جانا

چینپ

لیسدار مادَّہ ، چپکنے والی چیز .

چینتْیا

بد معاملہ ، ہٹ دھرمی سے پیسہ مار لینے والا ؛ کھیل میں ہارا ہوا ؛ پیسہ دبا لینے والا.

چیند

ہٹ دھرمی، بد معاملگی، بے ایمانی، کھیل میں امر واجبی کا چھپانا

چَین پَٹَّہ

کمر میں بان٘دھنے کی زنجیر .

چیندْیا

چین٘د باز ، بے ایمان ، گڑبڑیا

چینچ

(کبوتر بازی) چھوٹا بچہ، کمسن، نا تجربہ کار

چیندھ

ہٹ دھرمی، بد معاملگی، بے ایمانی، کھیل میں امر واجبی کا چھپانا

چینجی

ایک ٹان٘گ پر کودنے کا کھیل .

چینچی

سوئی رکھنے کی ڈبیا

چِینگا

چڑیا کا چھوٹا بچہ

چِینٹا

چیونٹا

چِینٹی

چیونٹی

چَیْن نَہ ہونا

بے چین ہونا، آرام میں نہ ہونا، اطمینان نہ ہونا، گھبرانا

چَیْن نہ پانا

تکلیف میں ہونا، رنج میں وقت گزارنا

چِیندی

چھوٹا ٹکڑا ، چِن٘دی

چینڑا

جوان، چھوٹا، نوعمر

چِیند

اندیشہ ، فکر (قدیم اردو کی لغت) .

چِینتْنا

فکر کرنا ، غور کرنا ، سوچنا .

چِینگْنا

آہستہ آہستہ تھوڑا تھوڑا کھانا، چگلنا

چَین لِکْھتا ہے

ہر طرح کا آرام ہے ، عیش ہی عیش ہے .

چَیْن نہ پَڑْنا

بے چینی ہونا، گھبراہٹ ہونا

چِینَہ

اناج، جوار، باجرہ وغیرہ، چینا

چِینتْھنا

پان٘و کے نیچے کچل کر زخمی ہونا ، روندا جانا

چیند ہونا

گڑ بڑ ہونا، حق تلفی ہونا، بد معاملگی ہونا، بے ایمانی ہونا

چِین بَجَبِین ہونا

تیوری پر بل ڈالنا ، ناراض ہونا .

چِینَہ دان

پرند کا پوٹا

چَیْن نَہ لینے دینا

آرام نہ کرنے دینا، تکلیف دینا

چِین بَہ اَبْرُو ہونا

رک : چیں بجبیں ہونا .

چِین بَر اَبْرُو ہونا

غصے میں ہونا، پیشانی پر خفگی سے بل پڑنا

چِین بَر اَبْرُو رَہْنا

غصے میں ہونا، پیشانی پر خفگی سے بل پڑنا

چِین پَر چَیں ہونا

جُھریوں سے ڈھک جانا

چیندھ ہونا

گڑ بڑ ہونا، حق تلفی ہونا، بد معاملگی ہونا، بے ایمانی ہونا

چِینی عُود

چین میں پیدا ہونے والی ایک خوشبودار لکڑی ، عود کی ایک قسم جو چین میں پیدا ہوتی ہے .

چِینی ہَڑ

زرد ہڑ ، ہلیلۂ زرد .

چَین سے

اطمینان سے، آرام سے، بے فکری کے ساتھ

چَین گَنوانا

رک : چین کھونا

چَین سے عُمْرکَٹْنا

رک : چین سے گزرنا

چَیَن کَرْتا

چِینَہ دانَہ

چِین بَر جَبِیں ہونا

رک : چیں بجبیں ہونا .

چِینی خانَہ

وہ کمرہ یا جگہ جہاں چینی کے ظروف رکھے یا سجائے جائیں ؛ چینی مٹی کی آرائشی سامان سے سجایا ہوا مکان.

چیند لانا

بے ایمانی کرنا، مکر و فریب کرنا، بدمعاملگی کرنا، کھیل میں واجبی امر کو چھپانا

چینچْلا نکالْنا

کچلنا، کچومرنکالنا، الجھا دینا

چینَک

چائے دانی، دھات یا تام چینی کی چھوٹی کیتلی جو چھوٹی چھوٹی پیالیوں کے ساتھ، (عموماً) ہوٹلوں میں استعمال ہوتی ہے

چیند باز

بے ایمان، بدمعاملہ، دغا باز

چِینی

چین کا باشندہ ، چین کا رہنے والا شخص

چِینّا

(پورب) شناخت کرنا ، پہچاننا

چیندھ لانا

بے ایمانی کرنا، مکر و فریب کرنا، بدمعاملگی کرنا، کھیل میں واجبی امر کو چھپانا

چِینِنْدَہ

چینْجَر

خود کار برقی گراموفون جو ایک کے بعد ایک ریکارڈ از خود بدلتا ہے، اس میں (عموماً) بیک وقت سات ریکارڈ کی گنجائش ہوتی ہے .

چیندھ باز

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words