تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چینپ" کے متعقلہ نتائج

چینپ

لیسدار مادَّہ ، چپکنے والی چیز .

چَین پَٹَّہ

کمر میں بان٘دھنے کی زنجیر .

چِین پَر چَیں ہونا

جُھریوں سے ڈھک جانا

چَین پانا

سکون حاصل ہونا، آرام ملنا

چَین پَٹّی

پیر میں پہننے کا ایک زیور .

چَین پَڑْنا

غصہ ظاہر کرنا، کبیدگی کا اظہار کرنا، بے کلی دور ہونا، آرام ملنا، اطمینان و قرار حاصل ہونا

چَین پَکَڑْنا

آرام حاصل کرنا، مطمئن ہونا، سکون پانا

چِینِ پیشانی

کبیدگی جو ماتھے کے بل سے ظاہر ہو، ماتھے کی شکن، اظہار غصہ کی علامت، ناراضگی

اردو، انگلش اور ہندی میں چینپ کے معانیدیکھیے

چینپ

che.npचेंप

وزن : 21

چینپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لیسدار مادَّہ ، چپکنے والی چیز .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

चेंप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिपकने वाली चीज़, लेसदार माद्दा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چینپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چینپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words