تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر" کے متعقلہ نتائج

گَھر

کسی فرد یا خاندان کے رہنے کی جگہ، رہائش گاہ، جائے سکونت، مکان، مسکن، حویلی، کوٹھی، بنگلہ

گَھر کا

گھربار والا، گھر والا

گَھر کی

خانہ ساز، خانگی

گَھر ہونا

جگہ ہونا ، جا ہونا.

گَھر بَہ گَھر

دربدر، گھر گھر

گھر کا رَستہ لو

۔چلتے پھرتے نظر آؤ۔ دوٗر ہو۔ ؎

گَھر نَہ بَر

اکیلی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

گھر میں

گھر کے اندر

گَھر گِرَہسْت

گھر کا انتظام چلانے والا ، گھر کے کام کاج میں دلچسپی لینے والا ، قابل اعتماد.

گَھر سے

جیب سے

گَھر وارہ

وہ ٹیکس جو ہر گھر پر لیا جاتا ہے

گُھر باہا

سائیس.

گَھر باہَر

۱. گھر کے اندر اور گھر کے باہر ، کُوچہ و بازار ، ہر جگہ.

گَھر ہو آؤ

یہ کام یا معاملہ تمہاری خواہش کے موافق نہیں ہوگا.

گَھر گَھرَوندَہ

گھر وغیرہ ، مٹّی کا چھوٹا گھر ؛ کمزور گھر ، ناپائیدار ٹھکانہ.

گَھر دوزَخ ہے

گھر رہنے کے قابل نہیں ہے۔ گھر مصیبت کی جگہ ہے

گھر کی عقل

اپنی عقل، ذاتی عقل

گھر بار ہونا

اہل و عیال کا موجود ہونا

گھر کے گھر بند ہوگئے

۔ کسی بیماری یا آفت کی شِدّت سے بہت سے گھر تباہ اور برباد ہوگئے کی جگہ۔

گھر لگا ہونا

گھر کا ملحق ہونا

گھر کے ہوئے نہ در کے

کہیں کے نہ رہے

گَھر نَہ گھاٹ

کوئی ٹھکانا نہیں.

گَھر گَھرانَہ

گَھر کَھراہَٹ

۔(ھ) مونث۔ گھر گھر کی آواز۔

گھر صاف ہونا

گھر کے باشندوں میں سے کوئی زندہ نہ رہنا

گھر سونا ہونا

جس کی رونق تھی اس کا گھر سے چلا جانا، بہت آدمیوں کا گھر سے چلا جانا

گھر آباد ہونا

بیاہ ہونا، بیوی کا گھر میں آنا

گھر تباہ ہونا

گھر اجڑنا، گھر برباد ہونا

گَھر کی بَہُو

بیٹے کی بیوی ؛ بہو.

گَھرْ نہ ہونا

آپس میں نباہ ہونا، خانہ داری کا انتظام نہ ہونا

گَھر کی ٹَہَل

خانہ داری کے کام.

گَھر کا ٹَہَل

۔خانہ داری کے کام۔ (ایامیٰ) ساس نندوں کے طعنے بچّوں کا جننا پالنا۔ گھر کی ٹہل خانہ داری کے بکھیڑے ایک مصیبت ہے۔

گَھر کا رَسْتہ

وہ راستہ جو کسی کے گھر کو جائے ، راہ خانہ ؛ وہ زمین جو اپنی طرف سے آنے جانے کے لیے چھوڑی گئی ہو ؛ ذاتی سڑک یا راستہ ؛ آسان کام.

گَھر ہَنسائی

گھر والوں کا مذاق اڑانا ، گھر میں فضیحت ، گھر میں تضحیک.

گھر سے پاؤں نکلنا

گھر سے باہر جانا

گَھر میں بَرْکَت ہے

گھر میں مہمان ہے ؛ (کنایۃً) مصروفیت ہے ، فرصت نہیں ہے.

گھر بند ہونا

گھر کو تالا لگنا؛ گھر کا کوئی والی وارث نہ رہنا

گھر برباد ہونا

گھر تباہ ہونا، شوہر یا بیوی کا مر جانا

گَھر کی مَلِکَہ

مراد : بیوی ، گھر والی.

گھر ملحق ہونا

گھرکے ساتھ گھر بنا ہونا

گھر کی راہ لینا

رخصت ہونا ، چلتا بننا.

گَھر کا راسْتَہ

۔ مذکر۔۱۔ وہ راستہ جو کسی کے یا اپنے مکا کی طرف جائے۔

گھر تک پہنچنا

کسی کے مکان تک جانا، آخر تک کسی کا پیچھا کرنا

گھر کھائے جاتا ہے

گھر کاٹنے کو دوڑتا ہے، گھر کا ماحول اُلجھن کا سبب ہے، پریشانی کے سبب گھر میں دل نہیں لگتا ہے

گھر کا آنگن ہونا

گھر تباہ ہو جانا، خانہ ویرانی ہونا (مذاقاً) عورت کے بچہ ہو جانا، بچے دار ہو جانا

گَھر کے گَھر رَہْنا

برابر سرابر رہنا جس میں نہ نفع ہو نہ نقصان

گَھر جاتا رَہْنا

گھر اُجڑنا ، گھر تباہ ہونا ، برباد ہوجانا.

گَھر گانو

وہ گان٘و جو دیس مکھوں یا دیس پان٘ڈوں کو شاہانِ سلف سے بطور معافی عطا ہوا جس میں وہ اپنا گھر بناکر رہتے ہیں

گَھر خالی ہونا

۔غیر آباد ہونا مکان کا۔ ؎

گَھرَونجی

لکڑی کا چوکھٹا جس پر پانی کے گھڑے رکھے جاتے ہیں.

گَھر خَراب ہونا

گھر برباد ہونا، غیرآباد ہونا، اُجاڑ ہونا

گَھر تَباہ کَرْنا

گھراُجاڑنا ، گھر برباد کرنا

گَھر کا بَہادُر

وہ شخص جو گھر میں شیر ہو

گَھرانَہ

گَھرانا

گَھر جَہَنَّم ہے

۔گھر رہنے کے قابل نہیں ہے۔ گھر مصیبت کی جگہ ہے۔ ؎

گَھر قَبْر ہونا

گھر قبر کے مثل تاریک ہونا ، گھر میں دم گھٹنا.

گَھر گَھر عِید ہے

۔(کنایۃً) عام خوشی ہے۔ سب خوش و خرم ہیں۔ عالمگیر خوشی ہے۔

گَھرَونچی

لکڑی کا چوکھٹا جس پر پانی کے گھڑے رکھے جاتے ہیں.

گِھراند

(پورب) پیشاب کی بُو ، بدبو ، کھراند.

گھر میں نہ سمانا

گھر میں نہ آسکنا ، مکان کا گنجائش سے کم ہونا ؛ گھر میں داخل نہ ہونا ، گھر میں لوٹ کر نہ آنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words