تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"चक्र" کے متعقلہ نتائج

چَکر

۱. چَکَّر (رک) کی تخفیف

چَکْری عَمَل

(سائنس) چکر کھانے یا گھومنے کا عمل ، گردشی عمل ، گھماؤ.

چَکْری

چَکْری کھانا

رک : چکر کھانا.

چَکْرِت

حیران ، ہکّا بکّا ، بھونْچّکا ، مبہوت ؛ رک : چکت.

چَکْرانی

(بنّوٹ) ایک دانْو جو حریف کی کمر کے بائیں جانت مارا جاتا ہے.

چَکْریلا

گول ، مدور

چَکْری عَدَدِ قَدْرِیَّہ

(کیمیا) ایثم کے گھماؤ سے متعلق عدد قدریہ جو حسابی طریقے سے معلوم کیا جاتا ہے.

چَکْر گَتی

کسی مرکز کے چاروں طرف گھومنا، گردش، پھیرا، گھومنا، چکر لگانا، کسی چیز کے گرد پھرنا

چَکروال

چَکْراوَل

گھوڑے کے پاؤں کی گول ہڈی

چَکْردھاری

وشنو کا لقب

سَنکھ چَکْر

سن٘کھ باجا اور فوجی ہتھیار.

اَنْتَر چَکْر

جانوروں کی بولی سے شگون لینے کا عمل، ٹونا ٹوٹکا

سَنْسار چَکّر

کایا پلٹنا، مرنے کے بعد روح کا جِسم سے نکل کر دوسری کسی چیز میں منتقل ہو جانا، تناسخ، آواگون

مَکر چَکر

دغا و فریب، دھوکا دھڑی، چال بازی، عیاری

یَم چَکْر

نَکْشَتْر چَکْر

ایک خاص قسم کا نقشہ جسے علم نجوم میں استعمال کرتے ہیں

ودھیا چکر

وندھیاچل میں ایک تیرتھ

ناڑی چَکْر

کال چَکْر

وقت کا پہیا، وقت کا ایک حصہ، چکّر، گردش زمانہ، وقت اور زمانہ کا الٹ پھیر، وقت کا بدلتے رہنا

مَکر چَکر چَلنا

شوخی نگاہ کا اظہار ، نہایت شوخ دیدہ ہونا ۔

مَکر چَکر کی کَہانی، آدھا دُودھ آدھا پانی

وہ بات جس میں آدھا سچ اور آدھا جھوٹ ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone