تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچَل" کے متعقلہ نتائج

اَچَل

(اپنی جگہ سے) نہ چلنےوالا، نہ ہلنے والا، غیر متحرک، ساکن، قائم، اٹل

اَچَل سُر

(موسیقی) سرگم کے وہ سر جو نہ تیور ہیں نہ کومل بلکہ قائم ہیں یعنی سا، با

اَچَلا

(لفظاً) غیر متحرک ، (مراداً) زمین ۔

اَچَل ٹھاٹھ

(موسیقی) سات شدھ سروں کا بنیادی سرگم ، بلاول ٹھاٹھ ۔

اَچَل سَمپَتّی

وہ دولت جو اپنی جگہ سے ہٹائی بڑھائی نہ جا سکے یا ادھر ادھر نہ کی جاسکے جیسے کھیت، گھر

اِچَل بِچَل جانا

بیقرار یا بے چین ہونا ۔

اُچَلْنا

اُچھلنا

اُچْلا چال

جو شوخی شرارت سےایک جگہ نہ ٹھہرے ، چنچل ۔

اُچْلانا

آچلنا (رک : (۱)) کا تعدیہ

اَچَل کے مترادفات

اَچَل

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone