تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْرِت" کے متعقلہ نتائج

اَمْرِت

لغوی معنی آب حیات، آبِ بقا، یعنی ایسا پانی جس کے پینے سے ابدی زندگی حاصل ہو، اس لفظ کا مطلب ’لافانی‘ ہے، ویدوں اور ہندواساطیر میں یہ مشروب ’ ابدی ‘ اور لافانی ہوجانے سے مشروط ہے

اَمْرِت بان

اچار چٹنی مربہ وغیرہ رکھنے وغیرہ چینی مٹی کا ظرف، مرتبان

اَمْرِت رَس

آبِ حیات، (مجازاََ) معشوق کا لعابِ دہن

اَمْرِت پَھل

قدیم ہندو داستان کے ایک پھل کا نام جس کے کھانے سے آدمی امر ہوجاتا تھا

اَمْرِت بانی

شیریں کلامی .

اَمْرِت بَچَن

خوش گفتار ، شیریں بیان.

اَمْرِتا

رک: امرت

اَمْرِت ساگَر

رس بھری

اَمْرِت رُوپی

لازوال ، غیر قانونی .

اَمْرِت دھارا

ہاضے کی ایک مرکب دوا کا نام جو پہیرمنٹ کافور اور ست اجوائن وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے .

اَمْرِت بھیلا

ایک قسم کا طوطا جو بہت جلد اور روانی کے ساتھ پڑھنے لگتا ہے

اَمْرِت رَس گھولنا

بہت خاطر تواضع کرنا

اِمَرْتی

ماش کے آٹے کی گول بل دار کناروں کی ایک مٹھائی جو جلیبی کی طرح تیار کی جاتی ہے

اَمرِ تَجْوِیز شُدَہ

Res judicata

اَمْرِ تَنْقِیع طَلَب

A point of determination, issue

اَمْرِ تَنْقِیح طَلَب

the point at issue, case demanding inquiry

عُمْرَت دَراز

زندہ باد ، شاباش ، بہت خوب .

چَرَنَ اَمْرِت

وہ پانی جس سے کسی دیوتا یا خدا پرست کے پیر دھلائے گئے ہوں اور اسی باعث اس کو آب حیات کی طرح مقدس اور متبرک سمجھ کر پیا جاتا ہے، وہ پانی جس سے کسی دیوتا یا بھگوان سے ڈرنے والے کے پیر دھلائے گئے ہوں، آب پاشوئی

پَنچ اَمْرِت

نذر و نیاز یا چڑھاوے کی پان٘چ پاک اور متبرک چیزیں

اَدَھر اَمْرِت

moisture on the lips, saliva

ساگَر مَتھ کَر اَمْرِت نِکالنا

انتہائی محنت سے کَوئی چیز تلاش کرنا ، محنت طلب کام کرنا.

نام امرت پلائے بس

ظاہر میں اچھا باطن میں شریر

عُمْرَت دَراز باد کہ اِیں ہَم غَنِیمَت اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جب کھی نکمے آدمی سے کوئی معمولی کام ہو جائے تو کہتے ہیں کہ تیری عمر دراز ہو ، یہ بھی غنیمت ہے .

بِکھ سونے کے بَرتَن میں رَکھنے سے اَمرِت نَہیں ہوتا

بری چیز کسی صورت میں اچھی نہیں ہوسکتی ۔

اَمْرِت کے مترادفات

اَمْرِت

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone