تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُلاوا" کے متعقلہ نتائج

بُلاوا

دعوت، نیوتا، طلبی

بُلاوا دینا

نائی کے ذریعہ بلانے کا پیغام بھیجنا

بُلاوا پِھرنا

دعوت کے پیام کا گشت ہونا ، نائی وغیرہ کا جگہ جگہ دعوت یا خبر پہن٘چانا.

بِلا واسْطَہ

براہ راستہ، بغیر کسی واسطہ کے، بغیر کسی ذریعہ کے، سیدھے طور پر

بِلا وَاسطے

بے سبب، خواہ مخواہ

بِلا واسطے کا

بلا کسی وجہ یا سبب کے

نَوکَری کا بُلاوا

نوکری پر حاضر ہونے کا حکم ، ملازمت کی پیش کش ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone