تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاکْٹَر" کے متعقلہ نتائج

ڈاکْٹَر

طب جدید میں مہارت حاصل کر کے علاج معالجہ کرنے والا ماہر، معالج

ڈاکْٹَر خانَہ

ہسپتال ، بیمارستان ، شفا خانہ.

ڈاکْٹَرَن

(عو) ڈاکٹرنی ، لیڈی ڈاکٹر .

ڈاکْٹَرْنی

ڈاکٹرنی، لیڈی ڈاکٹر

ڈاکْٹَری مُعائِنَہ

طِبّعی تحقیق و چھان بین، مرض کی تشخیص، مُکَمَّل جسمانی تحقیق

ڈاکْٹَری سارْٹِیفِکِٹ

ڈاکٹر کا دِیا ہوا طِبّی صداقت نامہ.

ڈاکْٹَری سارْٹِیفِکیٹ

ڈاکٹر کا دِیا ہوا طِبّی صداقت نامہ.

ڈاکْٹَری گانْٹْھ

طِبّی طریقہ پر لگائی جانے والی گانْٹھ ، ایک خاص طریقہ پر لگائی جانے والی گِرہ.

ڈاکْٹَری پَھیلْنا

طِب جدید کا رواج پانا ، مقبول ہونا.

ڈاکٹری پاس کرنا

ڈاکٹر کی ڈِگری حاصل کرلینا ، طبّی ڈاکٹر بن جانا.

زَنَانَہ ڈاکٹر

لیڈی ڈاکٹر، وہ طبیب جو عورتوں سے جڑے مسائل کے لیے مخصوص ہو

ہومِیوپَیتِھک ڈاکٹَر

رک : ہومیو پیتھ ؛ علاج بالمثل کا معالج ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone