تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوارا" کے متعقلہ نتائج

گَوارا

موافقِ طبع، پسندیدہ، لذیذ، خوش مزہ

گَوارا ہونا

برداشت ہونا، پسند ہونا، سہا جانا

گَوارا کَرْنا

(کسی شخص سے) راضی ہونا، (کسی چیز کو) پسند کرنا، قبول کرنا، ماننا، منظور کرنا

گُوہَرا

اُپلا ؛ کَنڈا .

گوہِرا

رک : گُہیرا .

گوہرہا

وہ جسے مدد کے لئے بلایا جائے، وہ جو مدد کیلئے آئے

نا گَوارا ہونا

رک : ناگوار ہونا ، بُرا لگنا ، ناپسند ہونا ۔

دُودھ گَوارا ہونا

دودھ راس آنا ، دودھ بخشا ہوا ہونا.

نا گَوارا

جو گوارا نہ ہو، مجازاً: ناخوشگوار، ناپسند، خلاف طبیعت، اس قدر ُبرا کہ قابل برداشت نہ ہو

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

نام تَک سُننا گَوارا نَہ ہونا

سخت بیزار ہونا ، بہت متنفر ہونا ، نام لینے کی بھی کسی کو اجازت نہ ہونا

نُقصان گَوارَہ کَرنا

خسارہ یا ضرر برداشت کرنا، خسارہ قبول کرنا

گَوارا کے مترادفات

گَوارا

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone