تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوارا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گَوارا کَرْنا

(کسی شخص سے) راضی ہونا، (کسی چیز کو) پسند کرنا، قبول کرنا، ماننا، منظور کرنا

نُقصان گَوارَہ کَرنا

خسارہ یا ضرر برداشت کرنا، خسارہ قبول کرنا

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

گَہْرا کَرنا

بہت نیچے تک کھودنا ، نیچا کرنا ؛ شوخ رنگنا.

گارا کَرنا

چنائی کے لیے مٹی میں پانی ملا کر نرم یا لوچ دار بنانا

گُزارَہ کَرنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، گزرنا

گَھر کَرْنا

جگہ کرنا، گنجائش پیدا کرنا

گِراں کَرنا

raise the price

گِرْیہ کَرْنا

رونا، آنسو بہانا، سوگ منانا

گہرے کرنا

خوب نفع اٹھانا، کمال نفع اٹھانا، بڑا فائدہ حاصل کرنا، مال مارنا، خاطر خواہ فائدہ اٹھانا

گِرَو کَرْنا

کوئی چیز قرضے کی ادائی کی ضمانت کے طور پر ایک خاص مدّت کے لئے قرض دہندہ کے حوالے کر دینا، کسی چیز کو رہن رکھنا، گروی رکھنا

گھیرا کَرنا

احاطہ کرنا ، حاوی ہونا ، سمیٹنا ، یکجا کرنا .

گِرہ کرنا

کبوتر کا پلٹے کھانا

گَہْرے کَرانا

خوب نفع پہنچانا ، بہت سا مال دلانا.

گھیراؤ کرنا

set up a blockade (of), lay siege to a building, etc. (as protest), surround

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوارا کَرْنا کے معانیدیکھیے

گَوارا کَرْنا

gavaaraa karnaa•गवारा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَوارا کَرْنا کے اردو معانی

  • (کسی شخص سے) راضی ہونا، (کسی چیز کو) پسند کرنا، قبول کرنا، ماننا، منظور کرنا
  • برداشت کرنا

Urdu meaning of gavaaraa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii shaKhs se) raazii honaa, (kisii chiiz ko) pasand karnaa, qabuul karnaa, maannaa, manzuur karnaa
  • bardaasht karnaa

English meaning of gavaaraa karnaa

गवारा करना के हिंदी अर्थ

  • ( किसी व्यक्ति से) राज़ी होना या सहमत होना, (किसी चीज़ को) पसंद करना, स्वीकार करना, मानना, अंगीकार करना, क़बूल करना
  • सहन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوارا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوارا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone