تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامَن" کے متعقلہ نتائج

جامَن

دہی یا اور کوئی ترش چیز جسے دودھ میں ڈال کر دہی بناتے ہیں

جامُن

ایک درخت جس میں اودے رنْگ کا کسی قدر لمبوترا بیر سے مشابہ پھل لگتا ہے جس کا گودا کھایا جاتا اور آم کا مصایح سمجھا جاتا ہے

جامْنا

پیدا ہونا، جمانا، جمنا کا تعدیہ

جامُنی

جامن کے رنگ کا، کچھ نیلاپن لیے ہوئے کالے رنگ کا، جامن کے پھل کی طرح نیلاپن لیے ہوئے کالا رنگ

جامِ نَمرُود

سات طلسم جو نمرود کے لیے تیار کیے تھے .

گُلاب جامَن

کھوئے میں تھوڑا میدہ ملا کر بنائے ہوئے گلے گھی میں تل کر اور شیرے میں ڈبو کر بنائی ہوئی ایک مٹھائی

کَٹھ جامَن

جامن کے درخت کی ایک قسم ، جموا ، بہت چھوٹی جامن ، جھوٹی جامن ، جھڑبیری کے برابر جامن ، چھوٹی تلغ جامن.

جَل جامُن

उक्त पंड़ का फल।

تِرَن جامُن

اس کے درخت جنگلوں میں ندیوں کے کنارے اگتے ہیں ،اس کے پھل بہت چھوٹے اور پتے کنیر کے پتوں کی مانند ہوتے ہیں

جامَن کے مترادفات

جامَن

اصل: ہندی

'جامَن' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone