تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضْبُوطی" کے متعقلہ نتائج

مَضْبُوطی

۔ پائداری ، پختگی ، استواری ، استحکام ۔

مَضْبُوطی سے جَما رَہنا

کسی بات پر ڈٹ جانا ، کسی امر کو صحیح ، درست اور مناسب جان کر اس پر قائم رہنا ۔

مَضْبُوطی سے

قوت کے ساتھ ، طاقت سے ، بزور ۔

مَضْبُوطی سے قَدَم جَمانا

اثر و رسوخ قائم کرنا ، غلبہ حاصل کرنا ، ڈٹ جانا ، کلکتہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone