تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیْرَہَن" کے متعقلہ نتائج

پَیْرَہَن

پیراہن کی تخفیف، لباس، کرتہ، پوشاک

پَیرَہنِ عِشْق

apparel of love

شَمْعِی پَیْرَہَن

ایک قسم کا زرد رنگ کا کپڑا

گُل پَیرَہَن

سرخ پوش، پھول جیسے لباس والا

دَسْت پَیرَہَن

آستین

سِیمِیں پَیرَہَن

روپہلے نباس والا، قیمتی کپڑے پہننے والا، خوش ہوشاک

کاغَذی پَیرَہَن

کاغذی پوشاک جو ایران میں قدیم زمانے میں فریادی لوگ پہن کر بادشاہ کے روبرو جایا کرتے تھے، اس سے عاجزی اور بے چارگی مراد ہوتی تھی

ماتَمی پَیرَہَن

رک : ماتمی پوشاک.

کاغَذی پَیرَہَن ہونا

be mortal, be transient

خُوشی سے پَیرَہَن میں نَہ سَمانا

وفور مسّرت کے باعث بے قابو ہو جانا ، بیحد خُوش ہونا ۔

پَیْرَہَن کے مترادفات

پَیْرَہَن

اصل: فارسی

'پَیْرَہَن' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone