تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوحی" کے متعقلہ نتائج

رُوحی

روح سے منسوب، روحانی

رُوحی فَداہ

احترام یا محبت کے اظہار کے موقع پر کہتے ہیں) اس پر میری جان قرناب ہو ، اکثر حضور صلی اللہ علیہ وسلم لیے بولا جاتا ہے.

رُوحی فِداک

(احترام یا محبت کے موقع پر کہتے ہیں) میری جان تُجھ (آپ) پر قُربان ہو

رُوحِیَّہ

رک : رُوحی.

رُوحِیَّت

رُوح یا نفس کو اصل حقیقت ماننے کا نظریہ .

لَطِیفَۂ رُوحی

رک : لطیفۂ روح.

جَذْب رُوحی

رک: جذب دلی

سُبُک رُوحی

جسم کا لطیف ہونا ، طبیعت کے ہلکے پن کی کیفیت ، لطافتِ طبع .

وِلایَتِ رُوحی

(تصوف) ولایت کی چار قسموں میں سے تیسری کا نام، ایک روحانی مرتبہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone