تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْخی" کے متعقلہ نتائج

سُرْخی

سرخ رنگت، لال رنگت

سُرْخی قائِم ہونا

عنوان مقرر ہونا

سُرْخی مائِل

لالی لِیے ہوئے، تیز بُھورا، جس میں کُچھ سُرخ رنگت شامل ہو

سُرْخی پَوڈَر

سِنگھار کا جُملہ سامان ، ہون٘ٹوں پر لگائی جانے والی لالی نیز چہرہ کا پوڈر غازہ.

سُرْخی بَھرْنا

آراستہ کرنا ، رن٘گ بھرنا ، مزّین کرنا ، سجانا.

سُرْخی چَھانا

رونق آ جانا ، تازگی آ جانا.

سُرْخیٔ چَشْم

(طِب) کسی بیماری کے سبب آنکھ میں لالی آجانا ، آنکھیں لال ہو جانا ، آنکھ کی لالی ، سرخی.

سُرْخی قائِم کَرنا

عنوان مقرر کرنا

سُرخی جَمانا

compose or print a headline in a newspaper

سرخی افسانۂ دل

title of the story of heart

سَرخَیل

کسی جماعت یا گروہ کا سردار، سرگروہ، پیشرو، لیڈر، قائد

سَرخَیلی

سرخیل (رک) سے منسوب یا متعلق ، سردارانہ.

سَر خیز

سر اُٹھا کر چلنے والا.

سَرخَیلِ شَیاطِین

ابلیس، شیطان

مَعْکُوس سُرْخی

(کتب خانہ) کیٹلاگ کے اندراج کی وہ سرخی جس میں الفاظ کی اصل ترتیب کو اُلٹ دیا گیا ہو

مائِل بَہ سُرْخی

हलकी लालिमा लिये हुए।

اَیّامِ سُرْخی

وہ چند دن جن میں عورت کو ماہواری کا خون آنا ہے، ایام سرخی میں عورت سے پرہیز کرنا چاہیے

خَفی سُرْخی

(صحافت) ایسی سرخی جو ہر باریک حروف میں دی جائے .

قَولی سُرْخی

(ادارت) قولی سرخی اس سرخی کو کہتے ہیں جس میں ایسے الفاظ استعمال کیے جائیں جو کسی نے کہے ہوں.

ذَیْلی سُرْخی

بغلی سرخی ثانوی عنوان، ضمنی اندراج

فَلِش سُرْخی

(صحافت) فلش سرخی اس سرخی کو کہتے ہیں جو کالم کے دائیں سمت سے شروع ہوتی ہے مگر بائیں تک نہیں پہنچتی .

مُنہ پَر سُرْخی ہونا

بشاش ہونا ، صحت مند ہونا، صحت سے چہرے پر سرخی ہونا ۔

دو کالَمی سُرْخی

(صحافت) اخبار کی وہ سرخی جو دو کالموں کے اوپر لکھی جائے .

شَہ سُرخی

صحافت: بڑی سُرخی، اخبار کی سب سے نمایاں سُرخی جلی عبارت مٰں چھپا ہوا عنوان

لَبوں پَر سُرْخی آ جانا

خوش ہو جانا ، مسرور ہو جانا

مُقَدَّم سُرخی

(کتب خانہ) اوّل سرخی ، شہ سرخی ، جلی عنوان ۔

خَط کَشِیدَہ سُرخی

(صحافت) فَنَ صحافت میں اہمیّت یا امتیاز دِکھانے والی لکیر

مُنھ پَر سُرخی ہونا

۔کمال بشاشت یا صحت سے۔ ؎

پان کی سُرْخِی

وہ سرخی جو پان کھانے کی وجہ سے ہونٹوں پر نمایاں ہوتی ہے

موٹی موٹی سُرخی

جلی قلم سے لکھا ہوا عنوان ، جلی سرخی

سَبْزی میں سُرخی ، خَبَر لائے دُھر کی

بھنگی (بھنگڑ) بھنگ کی تعریف میں کتہے ہیں کہ بھنگ میں عافیت کی سرخروئی ہے .

آنکھوں میں سُرخی آنا

آنکھیں سرخ ہونا

زَر گیا زَرْدی چھائی، زَر آیا سُرخی آئی

نقصان ہونے سے چہرہ زرد پڑ جاتا ہے اور فائدہ ہو تو چہرہ سُرخ ہو جاتا ہے یعنی چہرے پر لالی آ جاتی ہے

سُرْخی کے مترادفات

سُرْخی

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone