زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے
جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
’’ماہی‘‘ سے متعلق الفاظ
’’ماہی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
آئِینَہ روہُو
سرد پانی میں پرورش پانے والی ایک قسم کی روہو مچھلی (عموماً کوئٹہ اور قلات (بلوچستان کا ایک ضلع) وغیرہ میں ہوتی ہے)
بِچْوا
بجو کی شکل کی نیلگوں سیاہی مائل رنگت کی بڑی قسم کی چھلکار مچھلی، جس کا منھ چھپکلی کی طرح کا ہوتا ہے
بِھگْوا
بجو کی شکل کی نیلگوں سیاہی مائل رن٘گت والی بڑی قسم کی چھلکار مچھلی، گیارہ بارہ سیر تک وزنی اور من٘ھ چھپکلی جیسا ہوتا ہے، بچوا، پین٘کڑا
چَھمْنا
چھوٹی ذات کی گول چپٹی، تنگ دہن اور بے چھلکار سمندری مچھلی، اس میں کانٹا نہیں ہوتا، صرف ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے، گوشت نہایت مزیدار ہوتا ہے، پمفلٹ
دُلْفِین
کم از کم ۵ فٹ اور عموماً ۵ سے ۹ فٹ تک لمبی اور تھوتھنی پرندوں کی چونچ کے مشابہ ایک قسم کی سمندری مچھلی، ڈالفن
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔