زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے
جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
’’جنسیات‘‘ سے متعلق الفاظ
’’جنسیات‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
آسن بانْدھنا
(جماع) رانوں میں دبانا، رانوں سے زور كرنا، عورت كو دونوں رانوں كے بیچ میں دبا كر بھینچنا
اِسْٹور کَرنا
ذخیرہ کرنا ، (جنس وغیرہ کو) ضرورت کے لیے محفوظ کرلینا ، بچا کے رکھنا ، جیسے : برسات کے لیے کچھ گندم ہواکر اسٹور کرلو.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔