تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"allegory" کے متعقلہ نتائج
allegory کے لیے اردو الفاظ
allegory کے اردو معانی
اسم
- الیگری
- مجازی قصہ
- مثالیہ
- تمثیلیہ
- تمثیلی بیان
- جس میں موضوع حقیقی کو کسی اور اسے موضوع کے روپ میں پیش کیا جائے جس کے حالات و خصائص باہم مشابہ ہوں
- علامتی نمائندگی
- وہ داستان جس میں تجریدی خیالات کو مشخص کیا گیا ہو
- استعارہ جسے آخر تک نباہا گیا ہو
- تمثیلی قصہ
allegory के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ऐलगॉरी
- मजाज़ी-क़िस्सा
- मिसालिया
- तमसीलिया
- तमसीली-बयान
- जिस में मौज़ू'-ए-हक़ीक़ी को किसी और ऐसे मौज़ू' के रूप में पेश किया जाए जिस के हालात-ओ-ख़साइस बाहम मुशाबेह हों
- 'अलामती-नुमाइंदगी
- वो दास्तान जिस में तजरीदी ख़यालात को मुशख़्ख़स किया गया हो
- इस्ति'आरा जिसे आख़िर तक निबाहा गया हो
- तमसीली-क़िस्सा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُلانگ
(ب) امذ. (کشتی بانی) پرانی وضع کی ایک قسم کی بڑی کشتی جس کے تختے کور پر چڑھا کر جڑے ہوئے اور ایک بڑی کمان لٹکی ہوئی رہتی ہے
algebra
علم ریاضی کا وہ شعبہ جو اپنے کلیات و مساوات میں حروف و علامات کو اعداد و مقدار کی مثل کے طور پر استعمال کرتا ہے۔.
اَلغِیاث
فریاد، فریاد ہے، دوہائی ہے، دادرسی چاہتا ہوں (مصیبت یا غم کی شدت میں فریاد اور عاجزی کے لیے مستعمل) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (allegory)
allegory
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔