تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alow" کے متعقلہ نتائج

alow

کِسی نيچی جَگَہ ميں

allow

عَطا

allowable

غَیر مَمْنُوعَہ

allowance

گُزارَہ

allowed

بندھا ہوا

اَلاؤ

الاؤ، ٹھنڈ سے بچنے کے لئے ہاتھ اور بدن تاپنے کے لئے جلائی جانے والی لکڑی، گھاس پھونس کا جلتا ہوا ڈھیر

alway

ہمیشہ

اَلْواح

تختیاں

eluvial

عمل فرسودگی سے متعلق

eluvium

پتھر کی فرسودگی اور موسم زدگی کے نتیجے میں جمع ہونے والا مٹی کا ذخیرہ جو اُس جگہ پایا جاۓ جہاں یہ عمل واقع ہو

alluvium

بہتے پانی سے جمع شدہ مٹی، کیچڑ اور ریت کی تہ

alluvial

سے متعلق ۔.

alluvion

سمندر یا دریا کا ساحل سے ٹکراؤ۔.

alley-way

تَنگ راستَہ

اَلاو لَگنا

الاو جلنا ، الاو کے لیے لکڑیوں وغیرہ کا ڈھیر کیا جانا.

اَلاو لَگانا

الاو روشن کرنا ، الائو کے لیے ایندھن ڈھیر کرنا.

اِلوے ٹِلوے

ایرا غیرا، چُھٹ بھیا لوگ

اَلْوِداع

خُدا حافِظ، اللہ نِگہبان، الفراق، رُخصت کے وقت بولے جانے والا لفظ جیسے اب تمھیں رخصت کیا، وداع

اَلْوائی

بھینس یا گائے جس کے بیاہنے کا وقت قریب ہو اور جس کے تھنوں میں دودھ اترنے لگا ہو، وہ گائے یا بھینس جسے بیا ہے ہوئے ایک آدھ مہینہ گزرا ہو

اَلْوِداعی

منسوب بہ الوداع، جو کسی کو رخصت کرنے کی تقریب میں ہو، اکثر رخصتی نظم یا جلسہ وغیرہ

اَلاوْنی

طنبورے کی قسم کا ایک ساز

اَلاوَہ

گھاس پھوس اورایندھن وغیرہ کا جلتا ہوا انبار، ڈھیر، الاو

olive drab

بعض فوجی وردیوں کا زیتونی یا خاکی رنگ۔.

elevenfold

گیارہ گنا یا گیارہ کی تعداد میں.

اَلوانْتی

(زچہ خانہ) چالیس دن کے اندر کی زچہ، وہ زچہ جس کا نفاس جاری ہو

عَلاَوَہ

بجز، سوا (استثنا کے لئے مستعمل)

alewife

کَلالَن

elvish

ر ک.

اَلَوَنی سِل چَٹورا کُتّا

لالچی ناکام رہتا ہے حاصل کچھ نہیں ہوتا

elevated

عالی

oil well

تیل کنواں

اَلْواز

لوز کی جمع، بادام

اَولَوِیَّت

(مقابلے میں) ترجیح، افضلیت، (دوسری چیز سے) بہتر افضل یا مقلم ہونا

olive oil

زیتون کا تیل

اَلْعَوّا

علم الافلاک میں چاند کی تیرہویں جگہ

اَلْوایا

جسے چھونے سے ٹوٹنے، ٹھیس لگنے یا صدمہ پہنچنے کا ڈر ہو

olive green

رک: اسم معنی ۳، صف معنی ۱.

olive crown

زیتون کے پتّوں کا ہار،فتح اور کامرانی کے نشان کے طور پر-.

اَلْوِداع کَہْنا

اَلْوَنْد

ایران میں ہمدان کے قریب ایک پہاڑ کا نام جس سے بارہ چشمے نکلتے ہیں

olive branch

امن کی نشانی

اَلْوایا اُٹھانا

برائے نام چٹکی سے اوپر کا اٹھالینا .

اَلْوِیَہ

چھوٹے جھنڈے، علم، پرچم

اَلوَدُود

(لفظاً) دوست رکھنے والا

اَلواحِد

(لفظاً) ایک، اکیلا

اَلوَحِید

(لفظاً) اکیلا ، یکتا ، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اَلواجِد

(لفظاً) مستغنی

اَلوَلَدُ سِرٌّ لِاَبِیہ

بیٹا اپنے باپ کی سیرت کا آئینہ دار ہوتا ہے، بیٹے کی چال ڈھال سے باپ کے اوصاف کا پتا چل جاتا ہے

اَلاَوَّل

(لفظاً) جو سب سے پہلے ہو

الواسِع

(لفظاً) فراخی دینے والا

ایلْوا

گھیکوار کے گودے کا جمایا ہوا رس جس کا مزا نہایت کڑوا ہوتا ہے (عموما دوا میں مستعمل) ، مصبر ، صبر

اُلْوا

رک : الو

alive

جِیتا جاگْتا

olive

زَیتُون

اَلَوَنی

الونا کی تانیث، بے نمک، پھیکا، بے مزہ

اَلْوانی

بوقلموں، رن٘گ برن٘گ، مختلف رن٘گ کا

اَلْواحی

الواح (رک) سے منسوب .

اَلْوانِ نِعمَت

مختلف قسم کی نعمتیں، قسم قسم کے کھانے، ہر قسم کی اچھی اچھی چیزیں

عَلْوی

وہ شخص جو حضرت علی کی نسل سے ہو، لیکن حضرت فاطمہ کے بطن سے نہ ہو

عُلُوِّین

مراد : زحل ، مشتری اور مریخ وغیرہ جو سورج سے اوپر ہیں .

alow کے لیے اردو الفاظ

alow

alow کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کِسی نيچی جَگَہ ميں
  • جَہاز کا نِچلا حِصَّہ
  • بُلَندی کے بَرعکس

alow के उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किसी नीची जगह में
  • जहाज़ का निचला हिस्सा
  • बुलनदी के बराकस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alow)

نام

ای-میل

تبصرہ

alow

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone