تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"animal" کے متعقلہ نتائج
animal کے لیے اردو الفاظ
animal کے اردو معانی
اسم
- حیوان
- جانور
- کوئی جاندار جو حس دار ہو اور خود حرکت کر سکتا ہو
- ادنیٰ یا بے شعور (انسان کے مقابلے میں)، بیشتر چوپائے کے لیے آتا ہے
صفت
- حیوانی
- جس کا جانوروں سے تعلق یا واسطہ ہو
- کسی جاندار کے حواسی حصے سے متعلق (بمقابلہ ذہنی یا روحانی حصے کے)
- حیوانی گوشت کا، اس سے متعلق یا اس پر مشتمل
animal के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हैवान
- जानवर
- कोई जानदार जो हिसदार हो और ख़ुद हरकत कर सकता हो
- अदना या बे-शु'ऊर (इंसान के मुक़ाबले में), बेशतर चौपाए के लिए आता है
विशेषण
- हैवानी
- जिस का जानवरों से त'अल्लुक़ या वास्ता हो
- किसी जानदार के हवासी हिस्से से मुत'अल्लिक़ (ब-मुक़ाबला ज़ेहनी या रुहानी हिस्से के)
- हैवानी गोश्त का, उस से मुत'अल्लिक़ या उस पर मुश्तमिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (animal)
animal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔