تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"arrogance" کے متعقلہ نتائج
arrogance کے لیے اردو الفاظ
arrogance کے اردو معانی
اسم
- نخوت
- کبر
- غرہ
- اترانے کی کیفیت
- اپنے منصب، اعزاز یا مقام کے بارے میں مبالغہ آمیز دعوے کرنے کی عادت
- خود نمائی
- خود بینی
- دوسروں کی تحقیر کے ساتھ غرور ذات
- شوخ چشمی
- تکبر
- خودرائی
- گھمنڈ
- زعم
- تمکنت
- تحقیر
arrogance के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नख़वत
- किब्र
- ग़र्रा
- इतराने की कैफ़ियत
- अपने मंसब, ए'ज़ाज़ या मक़ाम के बारे में मुबालग़ा आमेज़ दा'वे करने की 'आदत
- ख़ुद-नुमाई
- ख़ुद-बीनी
- दूसरों की तहक़ीर के साथ ग़ुरूर-ए-ज़ात
- शोख़-चश्मी
- तकब्बुर
- ख़ुद-राई
- घमंड
- ज़ो'म
- तमकनत
- तहक़ीर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دیگیں
دیگ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، بہت سی دیگیں، لوہے یا تان٘بے کا بڑا برتن (عموماً کھانے پکانے کا) جس کی گردن واضح طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہے، بڑا برتن
رنگیں
رنگین کا مخفف، رنگ کیا ہوا، رنگ دار، رنگیلا، چھبیلا، زندہ دل، خوش طبع، مزین، سجا ہوا، رنگ برنگ کا، سرخ، دل پسند، خوش آئند
رَگ
جسم کی ان باریک نلیوں اور نسوں میں سے ہر ایک جن میں خون رہتا اور دورہ کرتا ہے، نس؛ (مجازاً) پٹھا
دیگ
لوہے یا تان٘بے کا بڑا برتن (عموماً کھانے پکانے کا) جس کی گردن واضع طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہے، بڑا برتن
آروگْیہ نِواس
ऐसा स्थान, जो साधारणतः स्वास्थ्य रक्षा के लिए विशेष उपयुक्त हो, और इसी लिए लोग जहाँ स्वास्थ्य-सुधार के उद्देश्य से जाकर कुछ समय तक रहते हों
دو گاہ
موسیقی کے بارہ مقامات یعنی راگوں میں سے ایک راگ (حسینی کی راگنی جو دو نغموں پر مشتمل ہوتی ہے) .
دو اَنگ
(حیوانیات) تارا مچھلی کے جسم کے وہ دو بازو جن کے زاویے پر مامسامی تختی واقع ہوتی ہے دو انگ کہلاتے ہیں جبکہ باقی ماندہ تین بازو بطور مجموعی سہ انگ کہلاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (arrogance)
arrogance
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔